پاکستانی فائٹر شاہزیب رند کراٹے کومبیٹ میں تاحال ناقابل شکست

پاکستانی فائٹر شاہزیب رند کراٹے کومبیٹ میں تاحال ناقابل شکست،

بھارتی حریف کے بعد برازیلین فائٹر کو بھی ناکوں چنے چبوا دیئے ۔

شاہ زیب رند کا ورلڈ ٹائٹل جیتنے کا خواب پورا ہوگیا

کراٹے کمبیٹ لیگ میں ناقابل شکست پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند نے ایک اور فاٸٹ جیت لی

شاہ زیب رند نے برازیلین حریف برونو ایسیس کو کراٹے کومبیٹ انٹیرم ٹائٹل لائٹ ویٹ بیلٹ میں شکست دی

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند ابھی تک کراٹے کومبیٹ لیگ میں ناقابل شکست ہیں

انہوں نے اس سے قبل پانچ مقابلے کیے ہیں اور یہ تمام ان کے نام رہے ہیں

تفصیلات کے مطابق امریکہ کی پرموشن ’’کراٹے کومبیٹ‘‘ میں پاکستانی فائٹر شاہزیب رند نے حریف برازیلین فائٹر برونو ایسیس کو شکست دے دی ہے ،

اس فتح کے بعد شاہزیب رند” کراٹے کومبیٹ،،میں مسلسل چھٹی بار کامیاب ہوئے ہیں اور ابھی تک وہ ناقابل شکست ہیں ، دونوں حریفوں کے درمیان یہ مقابلہ کراٹے کومبیٹ انٹیرم ٹائٹل لائٹ ویٹ بیلٹ کے لیے تھا۔

شاہزیب رند کا ’’کراٹے کومبیٹ ‘‘میں اس سے پہلے مقابلہ بھارتی فائٹر رانا سنگھ کے ساتھ ہوا تھا جو انہوں نے چند ہی سکینڈوں میں ٹیکنیکل ناک آوٹ کے ذریعے اپنے نام کر لیا تھا

جس کے بعد انہیں پاکستان میں خوب شہرت ملی تھی۔شاہزیب رند پاکستان میں ووشو کے ٹاپ فائٹر ہیں جنہوں نے ابتدائی دنوں میں فائٹنگ یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر سیکھی تھی ، اب شاہزیب رند کا اگلا مقابلہ چند ماہ بعد ورلڈ لائٹ ویٹ چیمپئن شپ ٹائٹل کے لیے برازیلین حریف لوئز روچا سے ہو گا۔

پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند ابھی تک کراٹے کومبیٹ لیگ میں ناقابل شکست ہیں،پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند انے اس سے قبل5مقابلے کیے اورتمام مقابلوں میں فاتح رہے۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کراٹے کومبیٹ میں فائٹ جیتنے پر شاہ زیب رند کو مبارکباد دی، انہوں نے کہا شاہ زیب رند بلوچستان اور پاکستان کا فخر ہیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport