پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز ; جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی

پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز۔

 جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو بینک الفلاح ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

جنوبی افریقہ ویمنز نے تین میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔

جنوبی افریقہ نے 18.3 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔

پاکستان کی جانب سے سدرہ امین 37 منیبہ علی 33 اور کپتان فاطمہ ثنا کے27 رنز۔

جنوبی افریقہ کی طرف سے کپتان وولوارٹ 45 اینیکے بوش 46 اور ڈرکسن 44 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں ۔

ملتان 20 ستمبر۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز دو ایک سے جیت لی۔

ملتان میں کھیلے گئے بینک الفلاح ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں جنوبی افریقہ نے 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرلی۔ یاد رہے کہ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جنوبی افریقہ نے 10 رنز سے جیتا تھا جبکہ دوسرا میچ پاکستان نے 13 رنز سے جیتا تھا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ابتک 24 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے جاچکے ہیں جن میں جنوبی افریقہ نے 13 جیتے ہیں جبکہ میں پاکستان نے 11 میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی عالمی رینکنگ میں پاکستان اسوقت آٹھویں نمبر پر ہے جبکہ جنوبی افریقہ کا نمبر پانچواں ہے۔

جمعہ کو جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر153 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ نے 18.3 اوورز میں2 وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ اسکور پورا کرلیا۔

پاکستان کی اننگز میں گل فیروزہ اور منیبہ علی نے پہلی وکٹ کی شراکت میں50 رنز کا اضافہ کیا۔منیبہ علی4 چوکوں کی مدد سے33 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔ گل فیروزہ نے3 چوکوں کی مدد سے18 رنز بنائے۔

سدرہ امین 40 گیندوں پر 3 چوکوں کی مدد سے37 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہیں۔ کپتان فاطمہ ثنا نے ایک چھکے اور دو چوکوں کی مدد سے 27 رنز کی اننگز کھیلی۔

جنوبی افریقہ کی اننگز کے پہلے ہی اوور میں سعدیہ اقبال نے ٹیزمین برٹس کو صفر پر منیبہ علی کے ہاتھوں اسٹمپڈ کرادیا ۔ کپتان وولوارٹ اور اینیکے بوش اسکور کو 84 رنز تک لے گئیں۔ اینیکے بوش 46 رنز کے انفرادی اسکور پر ریٹائرڈ ہرٹ ہوگئیں۔ ان کی اننگز میں 6 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

کپتان وولوارٹ 2 چوکوں اور2 چھکوں کی مدد سے45 رنز بناکر طوبٰی حسن کی گیند پر بولڈ ہوئیں تو مجموعی اسکور103 رنز تھا۔ اینیری ڈرکسن اور سونے لیز کے درمیان 51 رنز کی شراکت نے اپنی ٹیم کی جیت کو ممکن بنادیا۔

ڈرکسن نے جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 23 گیندوں پر 6 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے44 رنز اسکور کیے اور وہ آؤٹ نہیں ہوئیں۔ یہ ان کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے بڑا انفرادی اسکور بھی ہے۔ سونے لیز14 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہیں۔

مختصر اسکور۔ پاکستان 153 رنز5 کھلاڑی آؤٹ ( 20 اوورز ) ۔ سدرہ امین 37۔ منیبہ علی 33۔ فاطمہ ثنا 27۔ سونے لیز 18 / 1 وکٹ۔
جنوبی افریقہ 154رنز 2 کھلاڑی آؤٹ ( 18.3 اوورز ) ۔ اینیکے بوش 46۔ لورا وولوارٹ 45۔اینیری ڈرکسن 44 ناٹ آؤٹ ۔ طوبی حسن 26 / 1 وکٹ۔
نتیجہ ۔ جنوبی افریقہ ویمنز نے 8 وکٹوں سے جیتا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
mahjong scatter
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
instagram bacansports
situs toto