ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر

 ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ کے دوسرے میچ میں پاکستان اور بھوٹان کا میچ 3-3 گولز سے برابر ہوگیا۔

ہوم گراونڈ پر بھوٹان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کی برتری کو ختم کیا اور میچ کو ڈرا کرنے میں کامیاب رہا۔

پاکستان نے 38ویں منٹ میں خبیب کے ذریعے گول کرکے برتری حاصل کی، جس کے بعد سبحان کریم نے 46ویں منٹ میں دوسرا گول کرکے برتری دوگنا کردی۔

تاہم بھوٹان نے واپسی کرتے ہوئے 2-2 گولز کرکے میچ برابر کر دیا۔ 67ویں منٹ میں عبدالصمد نے تیسرا گول کرکے پاکستان کو دوبارہ برتری دلائی، لیکن بھوٹان نے اختتامی لمحات میں ایک اور گول کرکے میچ ڈرا کردیا۔

اس سے قبل، پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف 0-1 سے شکست کا سامنا کیا تھا۔ پاکستان ایونٹ میں اپنا آخری میچ 25 ستمبر کو سری لنکا کے خلاف کھیلے گا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto