روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اکتوبر, 2024

کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہینٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے 04 اکتوبر سے شروع ھونگے، صدر اصغر بلوچ

کلاسک پنچ ٹیلنٹ ہینٹ باکسنگ لیگ کے مقابلے 04 اکتوبر سے شروع ھونگے، صدر اصغر بلوچ کراچی سٹی باکسنگ کے تمام اضلاح کے بوائز اینڈ گرلز جونیئر اور یوتھ کی باکسرز حصہ لیں گے۔ عبدالرزاق بلوچ، سیکرٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کراچی ( اسپورٹس لنک رپورٹ) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اور محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ...

مزید پڑھیں »

⁩آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا

⁩آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ کل سری لنکا کے خلاف شارجہ میں کھیلے گا۔ دبئی 2 اکتوبر۔ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 آج سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ اٹھارہ روزہ ٹورنامنٹ میں دس ٹیمیں حصہ لیں گی۔ پاکستان ویمنز ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ

سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدیداروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ ملتان ( سپورٹس لنک) ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن ملتان کے زیر اہتمام سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ملتان کے عہدے داروں کے اعزاز میں استقبالیہ و عشائیہ دیا گیا صدر ڈی ایف اے میاں جاوید قریشی. آصف لاہوری. سابق انٹرنیشنل فٹبالر رانا باقر علی. ظفر شیروانی. حیدر قریشی. ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابراعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا

پی سی بی نے بابراعظم کا استعفی منظور کرلیا۔ ان کا یہ فیصلہ بیٹنگ پر توجہ دینے کی خواہش ظاہر کرتا ہے۔ پی سی بی سلیکشن کمیٹی مستقبل کی حکمت عملی تیار کرنے کا عمل شروع کرے گی۔ پی سی بی پاکستان کے لیے کھیلنا ہمیشہ میرے لیے اعزاز رہا ہے ۔ بابراعظم لاہور 2 اکتوبر۔ نواز گوھر  پاکستان کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکن کرکٹر پروین جایا وکرما پر ایک سال کی پابندی عائد

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کے الزامات پر سری لنکن کرکٹر پروین جایا وکرما پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹر پروین جایا وکرما نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، وہ ایک سال تک کسی بھی ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک ہوگئے

پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور ملائیشیا ہاکی فیڈریشن کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی چیمپئن شپ ; کوارٹر فائنل مقابلے آج کھیلے جائینگے

قومی ہاکی چیمپئن شپ: کوارٹر فائنل مقابلے آج کھیلے جائینگے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام 37ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ میں پاکستان واپڈا۔پاکستان نیوی، پولیس، پاکستان آرمی ،کسٹم،پنجاب ریڈ،پنجاب بلیواور کے پی اے کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔ کوارٹر فائنل آج دو اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔ جناح سپورٹس کمپلیکس کے نصیر بندہ ہاکی گراونڈ پرچاروں پول ...

مزید پڑھیں »

ایتھلیٹ شجر عبّاس کا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے تیز ترین ایتھلیٹ شجر عبّاس نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی ایتھلیٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط لکھ دیا، قومی ایتھلیٹ نے اپنے وکیل رانا نعمان اشرف ایڈووکیٹ کی وساطت سے خط لکھا۔ خط میں قومی ایتھلیٹ نے موقف اپنایا کے 2022 میں ہونی والی 100 میٹر ریس میں ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے ون ڈے ٹیم کی کپتانی کیوں چھوڑی؟ وجوہات سامنے آگئیں

بابراعظم نے ون ڈے ٹیم کی کپتانی کیوں چھوڑی؟ وجوہات سامنے آگئیں قومی ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ بیٹر بابراعظم کی جانب سے ون ڈے ٹیم کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ گزشتہ روز بابر اعظم نے قومی ون ڈے ٹیم کپتان سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔ ملتان۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس ...

مزید پڑھیں »