بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ
پشاور بورڈ میں سپورٹس ایگزیکٹیو باڈی میٹنگ ہوئی جس میں پہلی دفعہ بی آئی ایس پی پشاور میں سپورٹس گرینڈ گالا کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا
جس میں ٹیبل ٹینس بیڈمنٹن لان ٹینسی رسہ کشی سکواش تھرو بال بیس بال بھی شامل ھونگے سپورٹس ایکزیکٹیو کمیٹی کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سعید خٹک پرنسپل گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لنڈی کوتل ڈاکٹر عطا اللہ نائب صدر ڈاکٹر
جوھر پرنسپل گورنمنٹ ھائی سکنڈری سکول باڑہ شیخان ڈاریکٹر سپورٹس پشاور بورڈ منظر خان ڈائریکٹر سپورٹس ارشد حسین ڈائریکٹر سپورٹس اسلامیہ کالج پشاور علی ھوتی عبد الرشید نور شیر صفدر خان انکے علاہ تمام ڈائریکٹر سپورٹس موجود تھے
اس موقع پر پروفیسر سیعد خٹک نے کہا کہ پشاور بورڈ کے چیئرمین ناصر خان کے چیئرمین مین شپ ایک بہترین سپورٹس گالا کا انعقاد ھوگا ھماری کوشش ھوگی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو تمام سہولیات فراھم کریں
ڈائریکٹر سپورٹس منظر خان نے کہا سپورٹس کے میدان میں پشاور بورڈ کا پورے پاکستان میں ایک نام ھے اور تمام کریڈٹ چیرمین ناصر اللہ یوسفزئی اور تمام ڈایکڑیکٹر سپورٹس کو جاتا ھے
کہ وہ سارہ سال سپورٹس گرانڈز میں صحت مندانہ سرگرمیوں کو جاری رکھتے ھے اس دفعہ پورے پشاور ان گالا کو انجوائے کرینگے اور تمام سکولوں اور کالجوں کو مدعو کیا جائے گا