شکاگو میراتھن : کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

شکاگو میراتھن : کینیا کے ایتھلیٹس نے ٹائٹل اپنے نام کرلیا

 شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کے ایتھلیٹس نے کامیابی حاصل کرلی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جان کوریئر نے دو گھنٹے دو منٹ چار سیکنڈز میں مینز کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

خواتین کی میراتھن Ruth Chepngetich نے دو گھنٹے 9 منٹ اور پانچ سیکنڈز میں جیت لی۔

ریس میں پاکستان کے امین ندیم نے مقررہ فاصلہ دو گھنٹے 44 اعشاریہ تین دو سیکنڈز میں طے کیا۔

صادق شاہ اور نظار نایانی نے بھی تین گھنٹے سے پہلے ریس مکمل کی۔

تعارف: News Editor