قائداعظم گیمز میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز اور بوائز نے گولڈ،سلور اور کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل ٹیبل ٹینس پلیئر فرخ کمال کی خصوصی کاوش کے باعث قائداعظم گیمز 2024 میں سندھ ٹیبل ٹینس گرلز کی ٹیم نے خواتین ڈبل گولڈ،
ٹیم ایونٹ بروز خواتین نے سنگلز 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کیے جبکہ سندھ ٹیبل ٹینس بوائز کی ٹیم ایونٹ نے سلور،مردوں کا ڈبل کانسی کا تمغہ جیت کر سندھ کا نام روش کیا ہے۔
سندھ ٹیبل ٹینس گرلز ٹیم کے مینجر محمد عثمان،کوچ سیما شمیم،مینیجر اسماعیل شاہ اور ٹیبل ٹینس کے انٹرنیشنل پلیئر فرخ کمال نے سلور،گولڈ اور کانسی کے تمغے جیتنے پر اپنی ٹیم کو مبارکباد بھی پیش کی۔