کرکٹ

پاکستان سپر لیگ فائیو سے منسلک تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ ہونگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سے منسلک تمام تر افراد کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق حفاظتی اقدامات کے طور پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ جلد از جلد مکمل کی جائے گی۔ ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سے منسلک تمام افراد کے ٹیسٹ جلد از جلد ہوٹل میں ہی مکمل کیے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!