دیگر سپورٹسفٹ بال

پریمئر لیگ سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان

مانچسٹر( زاہد نور)پریمئر لیگ کا سترہ جون سے میچز دوبارہ شروع کرنے کااعلان، آسٹن ویلا بمقابلہ شیفیلڈ یونائیٹد اور مانچسٹر سٹی بمقابلہ آرسنل میچز سترہ جون کو کھیلے جائیں گے جبکہ انیس سے اکیس جون تک

باقاعدہ شیڈولڈ میچز کھیلے جائیں گے، تمام لیگ کلبز میچز دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے پر متفق ہو گئے ہیںپریمئر لیگ سیزن کے 92 میچز ابھی باقی ہیں ، کلبز نے گزشتہ روز سے ٹریننگ سیشنز آغاز بھی کر دیا ہےدوسری جانب اب تک لیگ کے کھلاڑیوں اور عملے کے بارہ افراد میں کرونا کی تشخیص بھی ہو چکی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!