کرکٹ

محمد حفیظ سمیت مزید6 قومی کرکٹرز انگلینڈ پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے 6اور کھلاڑی انگلینڈ پہنچ گئے ۔ شاداب خان، محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، محمد حسنین اور محمد رضوان گزشتہ صبح 4 بجے قومی ائیر لائن سے انگلینڈ روانہ ہوئے۔

شاداب خان کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کا دوسرا ٹیسٹ بھی منفی آنے پر بہت خوش ہوا ، سب سے پہلے والدین کو بتایا کیونکہ وہ ٹیسٹ مثبت آنے پر بہت پریشان ہو گئے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!