کرکٹ

رومان رئیس ان فٹ ہو گئے

کراچی ()آغاز سے قبل سندھ کی ٹیم کو جھٹکا لگا ہے، اسکواڈ میں شامل رومان رئیس سیزن سے آؤٹ ہوگئے۔فاسٹ بولر رومان رئیس کمر کی انجری کے باعث رواں سیزن نہیں کھیل پائیں گے۔

رومان رئیس ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی فرسٹ الیون ٹیم میں شامل تھے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی میں فٹنس ٹیسٹ کے بعد سے ریڑھ کی ہڈی میں شدید تکلیف ہے۔رومان رئیس نے کوچ باسط علی کو پیغام دیا کہ مجھے اپنے کیریئر سے متعلق اہم فیصلہ کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!