کرکٹ

200ون ڈے میچ،،،مورگن کا نیا اعزاز

کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز ایون مورگن کیریئر کے 200ویں ون ڈے میچ کو یادگار نہ بنا سکے اور 8 رنز بناکر آئوٹ ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایون مورگن نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف کیریئر کا 200واں ون ڈے میچ کھیلا۔ اس طرح وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے انگلش کرکٹربن گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!