چنائی میں جاری ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی میں پاکستان آج اپناپانچواں میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ شروع ہوگا۔آج کھیلے جانیوالے دیگر دومیچوں میں چین کامقابلہ جاپان سے جبکہ ملائیشیا کامقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔