ٹیگ کی محفوظات : hocky sports

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر

پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے ، پاکستان اور بیلجیئم کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 1-1 گول سے برابر رہا ، پاکستان کی جانب سے ارباز احمد نے گول کیا ،   ایف آئی ایچ کے زیر اہتمام جونیئر عالمی ہاکی کپ کے دلچسپ مقابلے ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں ...

مزید پڑھیں »

19ویں ایشین گیمز ; پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری.

        چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم کی فتوحات کا سلسلہ جاری،   پاکستان نے اپنے پول کے تیسرے میچ میں ازبکستان کو دو کے مقابلہ میں اٹھارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے میچ کے آغاز سے ہی اپنی گرفت بنالی اور پے در پے گول ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی ; پاکستان آج اپنا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلے گا۔

  چنائی میں جاری ایشین ہاکی چمپئنزٹرافی میں پاکستان آج اپناپانچواں میچ بھارت کیخلاف کھیلے گا۔   میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق رات آٹھ شروع ہوگا۔آج کھیلے جانیوالے دیگر دومیچوں میں چین کامقابلہ جاپان سے جبکہ ملائیشیا کامقابلہ جنوبی کوریا سے ہوگا۔    

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز ہینگزو کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا.

  مینزاینڈ ویمنز ہاکی ایونٹ 24 ستمبر سے 7 اکتوبر تک ہو گا۔ پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں پول اے میں شامل ہیں۔ جاپان، بنگلہ دیش، سنگاپور اورازبکستان بھی پول اے میں شامل ہیں۔ پول بی میں کوریا، ملائیشیا،چین، عمان، تھائی لینڈ اورانڈونیشیا شامل ہیں۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا میچ 30 ستمبرکو کھیلا جائے گا ۔ پاکستان ٹیم ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹر سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ہاکی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا

  پرائم منسٹر سپورٹس ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ملک بھر کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ہاکی ایونٹ کا بائیکاٹ کردیا   آرگنائزنگ سیکرٹری مبشر مختار کی من مانیوں کے باعث ملک کے دوبڑے ادارے ایچ ای سی اور ہاکی فیڈریشن آمنے سامنے آگئے خواتین کھلاڑیوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں   ہاکی فیڈریشن کیساتھ تعاون ختم ہونے سے ایونٹ کی اہلیت پر ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان پانچواں اور آخری میچ کل روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گا۔

  پاکستان روایتی حریف بھارت کے خلاف ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پانچواں اور آخری میچ کل منگل کو کھیلے گا۔   اسی روز ملائیشیاکی ٹیم جنوبی کوریا اور جاپان کی ٹیم چین سے نبرد آزما ہو گی ۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ بھارت کے شہر چنائی میں جاری ہے ۔   میگا ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان اور جاپان کا میچ برابر ; پاکستانی ٹیم ایک میچ بھی نہیں جیت پائی

    ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ تین تین گول سے برابر ہوگیا۔   چنئی میں جاری ایونٹ کے تیسرے میچ میں پاکستان نے جاپان کے خلاف اچھا آغاز کیا۔ نویں منٹ میں رانا وحید نے پاکستان کو برتری دلا دی لیکن پہلے ہی کوارٹر میں جاپان نے گول برابر کر دیا۔   ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ ہاکی لیگ ; پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم .

  پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل اسپورٹس ہاکی لیگ کے انعقاد کیلئے پرائم منسٹر ہائوس کی ہدایت پر پانچ رکنی سلیکشن کمیٹی قائم کردی گئی   سلیکشن کمیٹی ممبران میں اولمپئین منظور الحسن، اولمپیئن رانامجاہد، اولمپیئن قمر ابراھیم، اولمپیئن کامران اشرف اور اجمل خان شامل ہیں لیجینڈری اولمپئین شہباز احمد سینیئر اور اولمپیئن خواجہ جنید کو ہاکی ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔

    بھارت کے شہر چنائے میں جاری ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان اور کوریا کے مابین سنسنی خیز میچ کھیلا گیا۔ جو کہ 1-1 گول سے برابر رہا۔   پاکستان کی جانب سے18 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فیلڈ گول سکور کیا۔جبکہ کوریا کی جانب سے 53ویں منٹ میں جیون ینگ نے پینلٹی اسٹروک کے زریعے گول کرکے ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپینز ٹرافی ;پاکستان ہاکی ٹیم واہگہ بارڈرز کے راستے براستہ امرتسر چنائی روانہ ۔

    لاہور: انڈیا کے شہر چنائے میں 3 اگست تا 12 اگست کھیلی جانے والی ایشیئن چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم میں ٹیم کٹس تقسیم کردی گئیں. اس موقع پر ٹیم کے مینجر کرنل ر محمد عمر صابر، ٹیم کوچز پینل اولمپیئن ریحان بٹ ، اولمپیئن محمد ثقلین و دیگر ٹیم منیجمنٹ بھی موجود تھے. ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free