دیگر سپورٹس

دبئی انٹرنیشنل ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ،علی سوریا کی شاندار کارکردگی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے علی سوریا نے دبئی میں ہونے والے چھٹی دبئی انٹرنیشنل ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چوبیسویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔چھٹی دبئی انٹرنیشنل ٹین پین بائولنگ چمپئین شپ میں بیس(20) مختلف ممالک کے 90 کھلاڑیوں نے ایونٹ میں حصہ لیا جس میں پاکستان کے علی سوریا نے چوبیسویں پوزیشن کیساتھ ہائی سیریز 702 سکور کیساتھ ہائی سیریز بنانے کا اعزاز بھی پاکستان کے نام کر دی جس پر علی سوریا کو آٹھ سو درہم کیش انعام سے نوازا گیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سکیڑیری جنرل پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن اعجاز الرحمان نے علی سوریا کو ان کے کامیابی پر مبارک باد پیش کی اور ساتھ میں علی سوریا کو انٹرنیشنل لیول پر مکمل سپورٹ دینے کا اعلان بھی کیا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!