کرکٹ

راولپنڈی ٹیسٹ، شاہین آفریدی نے پہلی وکٹ نومولود بیٹے کے نام کردی

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کا چوتھا روز

شاہین شاہ آفریدی بلآخر وکٹ لینے میں کامیاب

شاہین شاہ آفریدی کا وکٹ حاصل کرنے کے نومولود بے بی کا سٹائل شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش کی گرنے والی 8ویں وکٹ حاصل کی حسن محمود کو آؤٹ کرنے کے بعد شاہین کا بے بی سٹائل

واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس پر وہ خوشی سے نہال ہیں، جبکہ انہوں نے اپنے بیٹے کا نام ”علی یار” رکھا ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی بھی خبر ملنے کے بعد خوشی سے سرشار ہیں کیونکہ وہ بھی نانا بن گئے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!