مشن ورلڈ کپ،،پاکستان کو تیاری کیلئے بھرپور میچز ملیں گے

تحریر،،نواز گوہر

آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کے بعد پاکستان ٹیم انتظامیہ نے اپنی تمام تر توجہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ کپ سے قبل پاکستان 29ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل کر میگا ایونٹ کے لئے اپنی مہم شروع کرے گا۔ مشن ورلڈ کپ کے لئے بورڈ، ٹیم انتظامیہ اور سلیکٹرز نے مربوط، جامع پروگرام بنایا ہے۔نان اسٹاپ انٹرنیشنل سیزن کو سامنے رکھتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کھلاڑیوں کا ایک پول تشکیل دیا ہے اور اس پول میں سے ہی کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔کھلاڑیوں کو بھی اپنی فٹنس بہتر بنانے کے لئے ایک شیڈول دیا گیا ہے۔ مارچ تک حتمی 15 کھلاڑیوں کو فائنل کرلیا جائے گا جو ورلڈ کپ میں پاکستان کے مشن کی تکمیل کریں گے۔
پاکستان ٹیم میں فٹنس کے معیار پر پورا نہ اترنے والے کھلاڑی کو ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو تیاری کے لئے اتنی بڑی تعداد میں میچز ملیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو یہ تجویز بھی دی ہے کہ وہ پاکستان کی ہوم سیریز میں ٹی ٹوئنٹی میچز پاکستان میں کھیلیں۔ورلڈ کپ 2019 لارڈز سمیت انگلینڈ کے 11 مقامات پر30مئی سے 14 جولائی تک کھیلا جائے گا جہاں 46 دن میں کل 48 میچز کھیلے جائیں گے۔1992کے فارمیٹ پر ہونے والے ٹورنامنٹ میں ہر ٹیم دوسری ٹیم کے خلاف ایک ایک اور ہر ٹیم مجموعی طور پر9 گروپ میچز کھیلے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کولکتہ میں آئی سی سی اجلاس کے دوران پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد نے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ٹیسٹ کھیلنے والے ملکوں سے بات چیت کی۔پاکستانی ٹیم نے اکتوبر اور نومبر میں متحدہ عرب امارات میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی میزبانی کرنی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام اس وقت ہوم سیریز کو امارات سے ملائشیا منتقل کرنے کا شوشہ چھوڑ رہے ہیں لیکن یہ بات تقریبا طے ہے کہ ہوم سیریز کے لئے متحدہ عرب امارات کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے۔ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو جولائی میں زمبابوے میں پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔ ستمبر میں دبئی اور ابوظہبی اسٹیڈیم ایشیا کپ کے 10 ون ڈے میچوں کی میزبانی کریں گے۔پاکستان ٹیم کو ایشیا کپ میں 4 سے 5 ون ڈے انٹر نیشنل میچ کھیلنا ہیں۔ اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل میچ ہوگا۔ نومبر میں پاکستان نیوزی لینڈ کی میزبانی کرے گا۔اس سیریز میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ ہوں گے۔دسمبر جنوری میں پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی۔اس دورے میں تین ٹیسٹ، پانچ ون ڈے انٹرنیشنل اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے۔فروری میں پاکستان سپر لیگ کا چوتھا ایڈیشن ہوگا۔ آئندہ سال مارچ میں آسٹریلوی ٹیم ایک بار پھر متحدہ عرب امارات آئے گی جہاں پی ایس ایل کے بعد پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز ہوں گے۔مئی میں پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے اپنا تر بیتی کیمپ انگلینڈ میں لگائے گی اور اس دوران پاکستان اورانگلینڈ کے درمیان پانچ ون ڈے انٹر نیشنل میچوں کی سیریز بھی ہوگی۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
scatter hitam
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport