پاکستان میں مقیم بیلجیم کے سفیر کی شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم آمد.
رانا محمد نعیم خان نے بیلجیم ایمبیسڈر کا پرتباک استقبال کیا.


پاکستان میں مقیم بیلجیم کے سفیر کی شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم آمد.
رانا محمد نعیم خان نے بیلجیم ایمبیسڈر کا پرتباک استقبال کیا.
شیخوپورہ میں بہت جلد انٹرنیشنل سٹینڈرڈ کی ہاکی اکیڈمی کے قیام کا فیصلہ.
بیلجیم ایمبیسڈر کو شیخوپورہ کے مشہور بزنس مین اور گورنمنٹ افیشلز ہاکی سے تعلق رکھنے والے اورگنائزر نے پرتپاک استقبال کیا اور پھولوں کی پتیاں نچھاور کی. بیلجیم سفیر کو ہرن مینار کا بھی دورہ کروایا گیا
رانا محمد نعیم خان کی جانب سے بیلجیم ایمبیسی کے افیشلز کے لیے دیسی خانوں کا اہتمام کیا.
بیلجیم سفیر نے شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم میں ہاکی اکیڈمی کے قیام کے موقع پر پاکستان بیلجیم فرینڈ شپ کا نعرہ لگایا اور بچوں میں حاکیاں تقسیم کی.
ہم شیخوپورہ میں ہاکی اکیڈمی کے قیام کے لیے رانا محمد نعیم خان کے ساتھ بھرپور تعاون کریں گے سفیر بیلجیم ایمبیسی
ہم چاہتے ہیں پاکستان اور بیلجیم کے مابین ہاکی سیریز ہو جس میں رانا محمد نعیم خان سے بات چیت ہو رہی ہے بہت جلد ہم بیلجیم اور پاکستان کے مابین سیریز کا اعلان کریں گے سفیر بیلجیم ایمبیسی
اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے رانا محمد نعیم خان کی کاوش کو سراہا گیا.
ہم پاکستان ہاکی کا کھویا ہوا مقام حاصل کرنے کے لیے رانا محمد نعیم خان اور بیلجیم ایمبیسڈر کے تعاون کے بے حد مشکور ہیں کانگرس ممبر پاکستان ہاکی فیڈریشن مبشر چوہدری.



