ہاکی

انٹر ڈویژنل ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے کیمپ کا اعلان

انٹر ڈویژنل ویمنز ہاکی چیمپئن شپ کے لئے کراچی کے کیمپ کا اعلان

 کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے کراچی میں شیڈول انٹر ڈویژنل سندھ ویمنز ہاکی چیمپئن شپ میں شرکت کرنیوالی کراچی کی ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کے بعد کیمپ کا اعلان کر دی اہے۔

کھلاڑیوں میں مسفیرا ارشد (گول کیپر)، ماریہ اصغر (گول کیپر)، ہانیہ رشید (گول کیپر)، کنیز ایم عالم (گول کیپر)، آمنہ فاطمہ، مقدّس رفیق، حمیرا نیاز، عمائمہ خان، عائشہ ندیم،لاریب پروین صائبہ علی، فاطمہ نور ، مبشرا ارشد ، عفت زہرہ،

رشدہ خان، مسفیرا ارشد، شیریں زہرہ، مریم بھٹی، کنزہ ناصر، عروسہ تسنیم، اریشہ معراج، انوش انتظار، کشور حسین، سید زارا فاطمہ، سید جویریہ شامل ہیں۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!