باکسنگ

عائشہ ممتاز بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل باکسنگ گالا کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

 عائشہ ممتاز بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل باکسنگ گالا کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

چین کے شہر شین جیانگ میں جاری بیلٹ اینڈ روڈ انٹرنیشنل باکسنگ گالا کے سیمی فائنل میں پاکستان عائشہ ممتاز نے چینی باکسر کو شکست دیکر فائنل کیلے کوالیفائی کیا۔

صدر پاکستان باکسنگ فیڈریشن کرنل (ر) ناصر ٹنگ نے کہا کہ عائشہ ممتاز کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں، پاک فوج کی سرپرستی پر مشکور ہیں، امید ہے فائنل میں بھی عائشہ ممتاز کامیابی حاصل کرے گی۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!