
پاکستانی مارشل آرٹسٹ عرفان محسود نے ایک اور گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
عرفان محسود نے ایک منٹ میں دس کلو وزن کے ساتھ 38 فل ایکسٹنشن پنچز کر کے 30 پنچز کا ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر دیا اس سے پہلے یہ 30 پنچز کا ٹارگٹ تھا
عرفان محسود پش اپس کیٹیگری میں ورلڈ لیول پے سب زیادہ 70 ریکارڈز بنا چکا ہیں
عرفان محسود اب تک 100 پاونڈ، 80 پاونڈ، 60 پاونڈ اور 40 پاونڈ وزن کے ساتھ سب سے زائد ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر چکا ہے عرفان محسود نے پش آپس، سکواٹس، جمپنگ جیکس، سٹیپ آپس، نی سٹرائکس، ایلبو سٹرائکس، سائڈ جمپس، ہائی جمپس، سٹار چمپس وغیرہ کے ریکارڈز بنائے ہیں
عرفان محسود ورلڈ لیول پے سٹرنت کے سب سے زائد گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں
عرفان محسود اب تک 20 ممالک کے ورلڈ ریکارڈز توڑ چکا ہیں جن میں امریکہ، برطانیہ، انڈیا، چائنا، ناروے، جرمنی، فرانس، فن لینڈ، فلپائن، سپین، اٹلی، لبنان، مصر، عراق، پاکستان، شام شامل ہیں
عرفان محسود کے 20 شاگرد بھی گینیز ورلڈ ریکارڈز بنا چکے ہیں.



