آل پاکستان والی بال چیمپئن شپ پشاور یونیورسٹی نے جیت لی

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام آل پاکستان انٹر یونیورسٹی والی بال چیمپئن شپ جیت لی ‘ گزشتہ روز چیمپئن شپ کا فائنل پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس کے احاطے میں واقع پشاور کوچنگ سینٹر کے جنمازیم ہال میں منعقد ہوا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ خیبر پختونخوا جنید خان مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ چیف آرگنائزر و ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم ‘ ڈائریکٹر سپورٹس گورنمنٹ کالج پشاور ارشد حسین ‘صوبائی والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار‘یحییٰ خان‘سجاد خان سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں‘چیمپئن شپ کے فائنل میں پشاور یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے درمیان انتہائی سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس میں پشاور یونیورسٹی نے بہترین کھیل سے 3-2 سے ٹرافی اپنے نام کی ‘پہلے سیٹ میں پشاور نے 25-23 سے کامیابی حاصل کی ‘دوسرے سیٹ میں سینٹرل پنجاب یونیورسٹی کی ٹیم نے 25-22 سے کامیابی حاصل کرکے کم بیک کیا‘تیسرا سیٹ پشاور نے 25-19 سے جیتا ‘پنجاب نے چوتھا سیٹ 25-22 سے کامیابی حاصل کی جبکہ آخری اورفائنل سیٹ میں پشاور یونیورسٹی نے 15-11 سے کامیابی حاصل کرکے ٹرافی جیت لی

قبل ازیں پشاور یونیورسٹی نے پہلے سیمی فائنل میں فیصل آیاد یونیورسٹی کے خلاف کامیابی حاصل کرکے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا تھا جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب نے یونیورسٹی آف پنجاب لاہور کو پچیس بیس ‘پچیس اکیس‘اٹھارہ پچیس ‘بائیس پچیس اور پندرہ بارہ سے کامیابی حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا تھا‘چیمپئن شپ کے آخری مرحلے میں میزبان یونیورسٹی آف پشاور ‘یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب ‘یونیورسٹی آف صوابی ‘بی یو آئی ٹی ایم ایس کوئٹہ‘سپرئیر یونیورسٹی ‘لاہور ‘یوینورسٹی آف ملاکنڈ‘پونچھ یونیورسٹی کشمیر‘مہران یونیورسٹی سندھ‘یونیورسٹی آف پنجاب‘یونیورسٹی آف سرگودھا‘یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر‘یونیورسٹی آف سندھ جامشورہ‘منہاج یونیورسٹی کراچی ‘یونیورسٹی آف ہری پور ‘سرسید یونیورسٹی کراچی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد کی ٹیموں نے شامل کیا۔اس موقع پر اپنے خطاب میں ڈی جی سپورٹس جنید خان نے بہترین مقابلوں کے انعقاد پر ڈائریکٹر سپورٹس پشاور یونیورسٹی بحرکرم اور ان کی ٹیم کومبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا اور ہماری طرف سے انہیں بھرپور سپورٹ حاصل رہے گی

انہوں نے ونر ٹیم کیلئے پچاس ہزار‘رنر اپ اور تیسری پوزیشن کی ٹیم کیلئے چالیس ‘چالیس ہزاراور آرگنائزنگ کمیٹی کیلئے پچاس ہزار روپے نقد کا اعلان کیا ‘انہوں نے کہا کہ ہمارے صوبے میں والی بال کا بہترین ٹیلنٹ موجود ہے اور اس مرتبہ انڈر23 گیمز میں 104تحصیلوں میں والی بال کے مقابلے منعقد ہونگے اور اس سے بہترین کھلاڑیوں کو قومی اور بین الاقوامی مقابلوں کیلئے تیار کریں گے اور ساتھ ہی انہیں تعلیمی سکالر شپ بھی دیں گے ‘انہوں نے کہا کہ خواتین کھلاڑیوں کے تعلیمی سکالرشپس کا اجراء کر دیا گیا ہے جبکہ مردوں کے تعلیمی سکالر شپس کا بھی جلد ہی آغاز کر دیا جائے گا انہوں نے اعلان کیا کہ آئندہ چار برس میں ایک ہزار گراؤنڈ صوبے میں بنائے جائیں گے اور اس چار سالہ منصوبے پر کام کا آغاز جلد کیا جارہا ہے‘چیف آرگنائزر و ڈائریکٹر سپورٹس بحرکرم نے اپنے خطاب میں ڈی جی سپورٹس جنید خان اور وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ان کا تعاون جاری رہے گا اور وہ کھیلوں کے فروغ و ترقی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport