کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان سٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری 4th اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز 2020
کے تمام مقابلے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں ہو رہے ہیں،تھروبال کے مقابلے 28 اور 29 نومبر کو، ایک روزہ روپ سکیپنگ کے مقابلے 28 نومبر کو، ایک روزہ آرچری کے مقابلے 29 نومبر کو منعقد ہورہے ہیں،
تھروبال۔
پول اے، ولف اکیڈمی نے ریڈان کالج کو 2-0 سیٹ سے شکست دی، پول بی، فیرول ڈونا نے سٹریم اکیڈمی کو 2-0 سیٹ سے شکست دی۔ پول اے، ویرر کلب نے ریڈآن کالج کو 2-0 سیٹ سے شکست دی۔
پہلا سیمی فائنل۔ فیرول ڈونا نے ولف اکیڈمی کو 2-1 سیٹ سے شکست دی اور دوسرا سیمی فائنل اور تیسری پوزیشن کا میچ 29 دسمبر کو کھیلے جائیں گے۔
روپ سکیپنگ۔
فری سٹائل، 10-U
پہلی پوزیشن حسن بیگ اور دوسری پوزیشن سہیل اقبال۔
فری سٹائل۔ 30-U
پہلی پوزیشن حماد، 106-5
دوسری پوزیشن عزیر، 76-5
گرلز اسپیڈ اونٹ۔ U-15
پہلی پوزیشن امام فاطمہ،51
دوسری پوزیشن بھیسنا عدنان۔36 اور تیسری پوزیشن ایمان فاروق۔36 اسکیپنگ سے حاصل کی کی۔
بوت فیٹ۔ بوائز، U-30
پہلی پوزیشن حماد قاسم،132
دوسری پوزیشن محمد یوسف،52 اور تیسری پوزیشن ساد حمید،51 اسکیپنگ سے حاصل کی۔
بوت فیٹ، گرلز ایونٹ، U-25
پہلی پوزیشن فروع،54 اور دوسری پوزیشن حافظا،34 سکیپنگ سے حاصل کی۔
بوت فیٹ، بوائز ایونٹ، U-15
پہلی پوزیشن حمزہ یوسف،59 اور دوسری پوزیشن مہندی 54 سکیپنگ سے حاصل کی۔
فٹسال۔
زین ایف سی نے نصیر آف سی کو 6-3 گول سے شکست دی، ریڈ اکیڈمی نے آغاز پورس کو 6-1 گول سے شکست ، پاک جوہر نے میں نے پاک کالونی سٹار کو 7-2 گول سے شکست دی دیں اور رائل اکیڈمی نے نے ڈان سکول کو 3-1 گول سے شکست دی۔
جناب ناصر عثمانی صدر سندھ روپ سکیپنگ اسٹیشن مہمان خصوصی تھے۔
جناب مقبول آرائیں صدر پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسیشن، جعفر علی شاہ سینئر نائب صدر پی ایس او اے، ایون فیلڈ رک سیکرٹری کی ایس او اے، عامر خان نائب صدر، پی ڈی ایف، شارق صدیقی سیکرٹری پی آر ایس ایف، محمد سلیم سینئر نائب صدر پی پی آر ایس م، ارشد خان کوڈینیٹر پی ڈی ایف، ابو سفیان سیکرٹری ایس آر اے، مس راحیلہ اور مس درکشاں احساں سیکرٹری، ایس ڈبلیو ٹی آئی، عروج سعید پی ڈبلیو ڈی اے، ولی رضا، حمید اور بابر فسٹال کمیٹی اور اسکول کے ٹیچر، کوآرڈینیٹر اور میرپورخاص کے آفیشل اس تقریب میں موجود تھے۔