پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کل سے شروع ۔

 

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ سیریز کل سے شروع ۔

کراچی 31 اگست، 2023:

 

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز سے پاکستانی ویمنز ٹیم کے مصروف انٹرنیشنل سیزن کا آغاز ہورہا ہے اور کپتان ندا ڈار جیت کے ذریعے ابتدا کرنے کے بارے میں پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔

 

جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کے دورے پر ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل جمعہ کے روز نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا ۔

 

یہ اسٹیڈیم تینوں ٹی ٹوئنٹی میچوں ( یکم ۔تین اور چار ستمبر ) کے علاوہ تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی بھی میزبانی کرے گا یہ تینوں ون ڈے انٹرنیشنل آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہونگے۔

 

ون ڈے میچز آٹھ، گیارہ اور چودہ ستمبر کو کھیلے جائیں گے۔یہ تمام چھ میچز پی ٹی وی نیشنل اور پی ٹی وی اسپورٹس پر لائیو دکھائے جائیں گے جبکہ اس کی لائیو اسٹریمنگ اے آر وائی زیپ پر ہوگی۔

 

ٹی ٹوئنٹی میچز شام ساڑھے سات بجے شروع ہونگے جبکہ ون ڈے میچز دوپہر ساڑھے تین بجے شروع ہونگے۔

یہ سیزن پاکستانی ویمنز ٹیم کے لیے بہت مصروف ہے جس میں اسے پندرہ ون ڈے انٹرنیشنل اور سترہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلنے ہیں اور ایشین گیمز میں بھی حصہ لینا ہے۔

 

ندا ڈار نے اس سال اپریل میں بسمہ معروف کی جگہ پاکستان ویمنز ٹیم کی قیادت سنبھالی ہے۔اسی طرح لورا وولورٹ نے بھی جنوبی افریقہ کی کپتانی سونے لوس کی جگہ سنبھالی ہے۔ یہ دونوں کھلاڑی اس سال مارچ میں راولپنڈی میں خواتین کے نمائشی میچوں میں حصہ لے چکی ہیں۔

 

ٹی ٹوئنٹی کی عالمی رینکنگ میں پاکستان ساتویں اور جنوبی افریقہ پانچویں نمبر پر ہے۔دونوں ٹیمیں اس سے قبل اٹھارہ مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں جن میں تین آئی سی سی ایونٹس کے میچز تھے ْ۔ پندرہ دو طرفہ سیریز کے میچوں میں جنوبی افریقہ نے آٹھ اور پاکستان نے سات جیتے ہیں۔دونوں کے درمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2021 ء میں ڈربن میں ہوا تھا جو پاکستان آٹھ رنز سے جیتا تھا۔

 

کپتان ندا ڈار نے پی سی بی ڈیجیٹل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ فل ٹائم کپتان کی حیثیت سے پاکستانی ٹیم کی قیادت کو اعزاز سمجھتی ہیں۔پہلی بار پاکستان آئی ہوئی جنوبی افریقی ٹیم کے خلاف کھیلنا ایک زبردست تجربہ ہوگا جس کے لیے ہم تیار ہیں۔

 

ندا ڈار کا کہنا ہے کہ یہ سیریز ایشیا کپ کے ساتھ ساتھ ہورہی ہے لہذا شائقین کے لیے بہت کرکٹ دیکھنے کے لیے ہے اور وہ اس سے لطف اندوز ہوسکیں۔

 

ندا ڈار نے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلنے کے بارے میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انہیں امید ہے کہ ٹیم یہاں مثبت نتائج دے گی۔ ہماری توجہ کھیل پر ہے اگرچہ ہم حالیہ دنوں میں انٹرنیشنل کرکٹ نہیں کھیلے لیکن قومی کیمپس اور پریکٹس میچوں میں شرکت کے ذریعے ہم نے خود کو فٹ رکھا ہے ۔ ٹیم کامبی نیشن مضبوط ہے۔ ہم اس سیریز میں اچھے نتائج کے ساتھ اس مصروف سیزن کے لیے تیار ہیں۔

 

جنوبی افریقہ کی کپتان لورا وولورٹ کا کہنا ہے کہ وہ پہلے بھی پاکستان میں نمائشی میچ کھیل چکی ہیں اور اس سیریز کے لیے بھی بہت زیادہ پرجوش ہیں۔یہ بہت بڑی سیریز ہوگی ۔ پاکستان ایک اچھی اور مقابلہ کرنے والی ٹیم ہے۔ ندا بہت اچھی کپتان ہیں پاکستان کے پاس بہت باصلاحیت نوجوان کرکٹرز موجود ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ شائقین کو چاہیے کہ وہ آئیں اور ہمارے میچز دیکھیں اور سپورٹ کریں۔

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ یہ ہے۔ ندا ڈار ( کپتان ) عالیہ ریاض ۔ بسمہ مععروف۔ ڈیانا بیگ۔ فاطمہ ثنا۔ منیبہ علی۔ نجیہہ علوی ( وکٹ کیپر ) ۔نشرہ سندھو۔ نتالیہ پرویز۔صدف شمس۔ سعدیہ اقبال۔ شوال ذوالفقار۔ سدرہ امین۔ سیدہ عروب شاہ اور ام ہانی۔ ریزرو کھلاڑی۔ انوشے ناصر۔ عمیمہ سہیل اور وحیدہ اختر۔

 

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ آفیشلز یہ ہیں۔

یکم ستمبر ۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل۔ فیصل آفریدی اور راشد ریاض ( آن فیلڈ امپائرز) طارق رشید ( تھرڈ امپائر ) عافیہ امین ( ریزرو امپائر) ۔ محمد جاوید ملک ( میچ ریفری ) ۔

3 ستمبر ۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹر نیشنل ۔ راشد ریاض اور طارق رشید ( آن فیلڈ امپائرز ) فیصل آفریدی ( تھرڈ امپائر) عافیہ امین ( ریزرو امپائر) ۔ محمد جاوید ملک ( میچ ریفری) ۔

4 ستمبر ۔ تیسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ۔ فیصل آفریدی اور طارق رشید ( آن فیلڈ امپائرز) راشد ریاض ( تھرڈ امپائر) عافیہ امین ( ریزرو امپائر) محمد جاوید ملک ( میچ ریفری) ۔

 

 

 

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport