پاکستان اور سری لنکا انڈر19 ٹیموں کے درمیان سیریز
پاکستان اور سری لنکا انڈر 19 ٹیموں نے نیشنل بنک کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی
تین گھنٹے کے طویل سیشن میں فزیکل ٹریننگ کی
دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے نیٹ سیشن میں بھر پور شرکت کی
بیٹرز اور بولرز نے اپنی نیٹ میں پریکٹس کی
کھلاڑیوں نے فیلڈنگ ڈرلز بھی کیں۔
ہفتہ کو بھی دونوں ٹیمیں صبح دس بجے سے ایک بجے تک نیشنل بنک اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن حصہ لیں گی۔
15 اکتوبر سے 18 اکتوبر تک سیریز کا واحد فور ڈے میچ کھیلا جائے گا