میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی پی ایف ایل کے چیئرمین فرحان جونیجو سے ملاقات

میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی پاکستان میں فٹ بال کی بحالی کے لیے پی ایف ایل کے ساتھ مستقبل کے پروگراموں میں ہرممکن تعاون کی یقین دہانی

چیئرمین، پی ایف ایل ، فرحان جونیجو نے میئرکراچی کو پاکستان میں فٹبال کے شوقین نوجوانوں کی مختلف ضروریات پورا کرنے کے لیے مختلف پروگرامز اور اسٹریٹجک لائحہ عمل پر بریفنگ دی

کراچی،13جون، 2024: میئر کراچی، بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بروز جمعرات اپنے دفتر میں پاکستان فٹ بال لیگ (پی ایف ایل) کے چیئرمین ،فرحان جونیجو سے ملاقات کی ۔

ملاقات میں فرحان جونیجو نے اُنہیں پی ایف ایل کے مستقبل کے پروگراموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پروگرام پاکستان میں فٹ بال کے شوقین نوجوانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیےتیار کیا گیا ہے۔

پاکستان فٹبال لیگ کی جانب سے تیار کیے گئے ان پروگراموں کا مقصد پاکستان میں کھیل کے میدان جیسی بنیادی سہولیات کو یقینی بنانے سے لے کر کم مراعات یافتہ علاقوں کے ایسے بچوں کے لیے آسان رسائی کو یقینی بنانا ہے جو فٹ بال کے میدان میں اپنا نام بنانے کا خواب دیکھتے ہیں لیکن مالی مشکلات کی وجہ سے ایسا کر نہیں سکتے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ میئر کراچی اور پی ایف ایل ٹیم کے درمیان یہ دوسری ملاقات ہے ۔ اس سے قبل ایک ملاقات سابق انگلش فٹبال اسٹار اور پی ایف ایل کے برانڈ ایمبیسیڈر مائیکل اوون سمیت دیگر نامور بین الاقوامی کھلاڑیوں کے اعزاز میں استقبالیہ کے موقع پر ہوئی تھی جس کے بعد اُن اسٹارز کو نمائشی میچ میں مقامی کھلاڑیوں میں جذبے کو فروغ دینے کے لیے ککری فٹبال گراؤنڈ میں مدعو کیا گیا تھا۔

بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے پاکستان میں فٹبال اسٹارز کا خیرمقدم کرنے اور ککری گراؤنڈ میں شائقین کو بات چیت کرنے کے قابل بنانے پر پی ایف ایل کی کاوشوں کو سراہا اور اسے پاکستان میں فٹبال کی بحالی کی جانب ایک انقلابی قدم قرار دیا۔

اس ملاقات میں میئر کراچی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ” فٹبال پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا کھیل ہے اور پاکستان میں فٹ بال کے مداحوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔

کراچی کی سڑکیں اس کھیل سے محبت کی وجہ سے پہچانیں جاتی ہیں بالخصوص لیاری جسے اکثر اوقات منی برازیل بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ برازیل کی قومی فٹبال ٹیم سے غیر معمولی محبت رکھتے ہیں۔ “

انہوں نے مزید کہا کہ” سندھ حکومت پاکستان میں فٹبال کی بحالی کے مقصد میں پی ایف ایل کو مکمل تعاون فراہم کرے گی کیونکہ اس سے پاکستان میں کھیلوں کی معیشت کو بھی فروغ ملے گا۔“

پاکستان فٹ بال لیگ کے چیئرمین، فرحان جونیجو نے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ”میں میئر کراچی کی جانب سے اس طرح کے خیر سگالی پیغام پر انتہائی مشکور اور فخر محسوس کرتا ہو

ں جنہوں نے نہ صرف فٹبال کو ملک کا اگلا پسندیدہ کھیل بنانے میں پی ایف ایل کے وژن کو سراہا ہے بلکہ کراچی میں کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم کی توسیع کے حوالے سےبھی تبادلہ خیال کیا ہے جس سے پاکستان میں فٹ بال کےلاکھوں مقامی کھلاڑیوں کو فائدہ ہو گا اور انہیں بین الاقوامی سطح پر ملک کی نمائندگی کرنے کے اپنے خواب کو پورا کرنے میں مدد ملےگی۔“

چیئرمین، فرحان جونیجو نے مزید کہا کہ ”پی ایف ایل حکومت کے تعاون سے اس بات کو یقینی بنائے گی کہ پاکستان کے تمام شہروں سے ابھرتے ہوئے اور باصلاحیت کھلاڑیوں کو کھیل کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں اور وہ انتہائی پرامید ہیں کہ ملک کے یہ باصلاحیت نوجوان بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔“

پاکستان فٹ بال لیگ کی افتتاحی اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب رواں مہینے کی ابتداء میں منعقد ہوئی تھی جس میں دنیا بھر سے 18 ممالک کے 28 آفیشلز اور کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی، جس میں فیفا سے منظور شدہ آفیشلز اور سابق کھلاڑی بھی شامل تھے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport