پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا الیکشن ؛ آصف اقبال خان صدر منتخب

پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا الیکشن:آصف اقبال خان صدر منتخب

کرنل غلام مرتضیٰ شاہ چیئرمین ،سید قمر شکیل جنرل سیکرٹری اور واصف محمود خزانچی منتخب ہوگئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر) پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کا انتخابی مرحلہ مکمل ہو گیا۔کرنل غلام مرتضیٰ شاہ چیئرمین ، آصف اقبال خان صدر ، سید قمر شکیل جنرل سیکرٹری اور واصف محمود خزانچی منتخب ہوگئے۔

پاکستان جوڈو فیڈریشن کی ہدایات کی روشنی میں پنجاب جوڈو ایسوسی ایشن کے انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے جنرل باڈی اجلاس طلب کیا گیا ۔ڈی ایچ اے میں واقع لاہور گیریژن یونیورسٹی میں منعقد ہونے والے اجلاس میں لاہور،

گوجرانوالہ،ملتان، فیصل آباد، بہاولپور، ڈی جی خان، راولپنڈ ی اورسرگودھا ڈویژن کے نمائندوں نے بھر پورشرکت کی۔

انتخابی عمل کی نگرانی کےلئے پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل جنید عالم بھی موجود تھے ۔پاکستان جوڈو فیڈریشن کے سیکرٹری ریفری بورڈ امیر مختار اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کرنل ناصر اعجاز تنگ نے بطور مبصر اجلاس میں شرکت کی۔

اجلاس میں آئندہ چار سال کی مدت2024تا2028تک کےلئے نئے عہدےداروں کا انتخاب کیاگیا،تمام عہدےدار بلا مقابلہ منتخب ہوئے۔ سینئر نائب صدر حسین رضا،چار نائب صدور محمد یونس،شاہد انصاری ،حافظ عمران اور ظہور احمد ،

ایسوسی ایٹ سیکرٹری ذوالفقار علی ،اسسٹنٹ سیکرٹری چوہدری محمد حسین جبکہ لاہور ،گوجرانوالہ، فیصل آباد ،ملتان ،سرگودھا ،راولپنڈی ،بہاولپور ،ڈی جی خان سے ایگزیکٹو ممبران منتخب کیے گئے ہیں۔

خواتین ونگ کی صدر کانام مشاورت سے جلد ہی فائنل کرلیا جائے گا۔ جنرل سیکرٹری صائقہ اقبال،سینئر نائب صدر عابدہ پروین، چار نائب صدورآمنہ، انم،رشنا سحر اور سمیرا،ایسوسی ایٹ سیکرٹری عائشی،

اسسٹنٹ سیکرٹری عروج سہیل، قانونی مشیر چوہدری ذوالفقار ایڈووکیٹ(سابق صدر پنجاب بار لاہور بار) انفارمیشن سیکرٹری محمد قیصر شامل ہیں ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport