گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی

گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی

شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے: محمد اکبر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے

لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔

تفصیلات کے مطابق عیدگاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے مقررہ اوورز میں 166 رنز بنائے۔ شعیب رفیق نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے44 رنز بنائے ۔

کییا نور 34 رنز، عبدالحفیظ 32 اور شہے مرید 12 رنز بنا کر نمایاں کھلاڑی رہے۔سعید خان کرکٹ اکیڈمی کی طرف سے عاصم نے 3 وکٹیں حاصل کیں ۔

حفیظ ،معراج اور نوہان نے ایک ایک کھلاڑی آﺅٹ کیا۔ہدف کے تعاقب میں سعید خان کرکٹ اکیڈمی مقررہ اوورز میں9وکٹوں کے نقصان پر 151 رنز بنا سکی،یوں مہمان ٹیم نے میچ 15 رنز سے جیت لیا۔

فاتح ٹیم کی جانب سے منیر نے 3 کھلاڑیوں کو پوئلین کی راہ دکھائی ۔جلیل جے آرنے 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ سراحمد اور شعیب رفیق نے ایک ایک کھلاڑی آﺅٹ کیا۔

مہمان خصوصی اکبر کرکٹ اکیڈمی کے صدر اور معروف کرکٹ آرگنائزر محمد اکبر نے میچ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

عیدگاہ کرکٹ اسٹیڈیم کراچی کے منیجر شکیل احمد نے گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 13 کھلاڑی مبین میرک کوسعید خان کرکٹ اکیڈمی کی کٹ بطور سونیئر پیش کی ۔

ینگ کرکٹربالاچ وحید نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کراچی ٹور کے حوالے سے یادگاری سونیئر معروف کرکٹ آرگنائزر محمد اکبر کو پیش کیا۔مہمان خصوصی محمد اکبر نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کے کھلاڑیوں کو میڈلز پہنائے اور یادگاری شیلڈز پیش کیں۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport