جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل

جاپان کے کینڈل کاڈوآکی فلیمنگ نیو یارک اسٹرائیکرز میں شامل

سیمن جزائز : جاپان کےکرکٹر کینڈل کاڈواکی فلیمنگ باضابطہ طور پر اسٹرائیکرز فرنچائز کا حصہ ہیں اور انہوں نے میکس 60 ٹورنامنٹ سے اپنی مہم شروع کی ہے۔

جاپانی کرکٹ میں ٹاپ آرڈر بلے بازوں میں سے ایک کینڈل فلیمنگ انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 کے بعد سے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

کینڈل اس وقت جاپانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی ہیں وہ پہلے جاپانی کرکٹر ہیں جس نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لئے جاپان کی جانب سے پہلی تیز ترین ٹی 20 بین الاقوامی سنچری بنائی تھی۔

کینڈل کاڈواکی فلیمنگ کے ساتھ حالیہ معاہدہ اسٹرائیکر کے اعلی عالمی ٹیلنٹ کو راغب کرنے کے عزم کا اظہار ہے۔

اس سے قبل پاکستانی کرکٹر بابراعظم سے ایسا ہی معاہدہ کیا گیا تھا۔ پاکستان آئیکون اسٹرائیکرز کے سابق رکن تھے جنہوں نے لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں اپنی تیز سنچری بنائی تھی۔

اس موقع پر جاپانی کرکٹ آئیکون کینڈل فلیمنگ کا کہنا ہے کہ انہیں پہلا جاپانی کھلاڑی ہونے پر فخر ہے جس نے میکس 60 میں اسٹرائیکرز مہم میں حصہ لیا۔ ٹیم مضبوط ہے اور ملکر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے اپنا ہدف حاصل کریں گے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport