پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا اعزاز حاصل کرلیا

پاکستانی سنوکر پلیئر شہرام چنگیزی نے امریکا میں بڑا کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے 147 کا بریک کھیلنے والے پہلے کیوئیسٹ ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔

ایمبیسی اوپن سے قبل پریکٹس میچ کے دوران انہوں نے سابق پاکستان رینکنگ پلیئر فرحان ادریس کے خلاف شاندار 147 کا بریک کھیلا، امریکا میں کسی بھی سطح پر ریکارڈ ہونے والا یہ پہلا 147 کا بریک ہے، اس بریک کا دورانیہ تقریباً 10 منٹ رہا۔

شہرام چنگیزی کا شمار پاکستان کے مایہ ناز سنوکر کھلاڑیوں میں ہوتا ہے، وہ 2010 کے ایشین گیمز میں پاکستان کی برانز میڈلسٹ سنوکر ٹیم کا حصہ تھے۔ اس کے علاوہ ایشین اور ورلڈ چیمپئن شپ میں بھی پاکستان کیلئے تمغے جیت چکے ہیں۔

شہرام چنگیزی نے گزشتہ سال ٹیکساس اوپن سنوکر کا ٹائٹل بھی اپنے نام کیا تھا۔

سنوکر میں 147 کی بریک سب سے بڑی ہوتی ہے جس کے حصول کیلئے پلیئر کو ایک ہی باری میں تمام ریڈ بالز کو بلیک بالز کے کوور کے ساتھ پوٹ کرنے کے بعد ہر کلر بال کو پوٹ کرنا ہوتا ہے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport