راولپنڈی ٹیسٹ ،ہوم۔ایڈوانڑیج کا فایدہ لینا چاہیے تھا جو نہیں مل رہا ؛ نسیم شاہ

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلے ٹیسٹ کا چوتھا روز

نسیم شاہ کی پوسٹ ڈے میچ پریس بریفنگ
کافی سیریز میں اس طرح کی پچز مل رہی ہیں نیا بال کے بعد پچ۔مدد نہیں کر رہی تھی

اتنی ہیلپ نہیں ملی جتنی امید کی جا رہی تھی کچھ باؤلنگ بھی اتنی اچھی نہیں ہوئی

سوچا یہ تھا کہ فاسٹ باؤلر کو مدد کرے گی اس پچ پر زیادہ بریک ہونے کا چانسز نہیں ہیں

جب پچ گرین یے تو ریورس سوئنگ تھوڑا مشکل ہے ہوم۔ایڈوانڑیج کا فایدہ لینا چاہیے تھا جو نہیں مل رہا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں اب تک 3 وکٹیں حاصل کرنے والے نسیم شاہ نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کی پچ سے متعلق مایوسی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ وکٹ ویسی نہیں بن سکی جیسا کہ سوچا تھا۔

ہفتہ کے روز بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ انتظامیہ نے راولپنڈی ٹیسٹ کے لیے اچھی پچ بنانےکی ضرور کوشش کی ہوگی لیکن شایدگرمی کی وجہ سے وکٹ اس طرح نہیں ہے جس طرح کہ ہم نے سوچا تھا۔

نسیم شاہ نے کہا کہ پاکستانی بولرز سے بہتر کارکردگی کی توقع کی جا رہی تھی لیکن شاید پچ کی وجہ سے بولرز اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے،

فاسٹ بولرز کا خیال تھا کہ پچ فاسٹ بولرز کو سپورٹ کرے گی، 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا مطلب بھی یہی تھا۔

انہوں نے کہا کہ ٹیسٹ میچ جیتنے کے لیے امیدیں بھی بولرز سے ہی وابستہ تھیں، ٹیسٹ کے آغاز کے بعد دیکھا گیا ہے کہ پچ گراسی ہے اور اسپنرز کو مشکل ہی سپورٹ کرے،

ایسی کنڈیشنر میں ریورس سوینگ کرنا بھی مشکل ہے۔ نسیم شاہ نے کہا کہ اگر رزلٹ اپنے حق میں لانا ہے تو پھر ہمیں ہوم گراؤنڈز سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں سوچنا چاہیے۔

ایک سوال کے جواب میں نسیم شاہ نے کہا کہ ان کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی ایک طویل عرصے کے بعد ہوئی ہے، ایڈجسٹ ہونے میں وقت لگتا ہے تاہم ہماری کوشش ہے کہ اچھا پرفارم کریں، اچھی کرکٹ کھیلیں وہ چاہے بولنگ ہو، بیٹنگ ہو یا فیلڈنگ ہو۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ کا اتوار کا دن اہم ترین دن ہے، میچ جیتنے کی بھرپور کوشش کریں گے۔

بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن میراز کی پوسٹ میچ پریس کانفرنس

الحمدللہ ہم۔نے دو دن اچھی بیٹنگ کی ہم ایک اچھی پوزیشن میں ہیں ہمارے لئے میچ جیتنے کا بہت اچھا چانس یے

کل پہلے سیشن میں جلدی وکٹ حاصل کرنے میں کوشش کرینگے میری اور موشی کی اچھی پارٹنرشپ ہوئی

ہم ایک عرصہ کے بعد اتنا بڑا سکور کرنے میں کامیاب ہے جو کھلاڑی اچھا نہیں کھیل رہے تھے انہوں نے رنز کیے

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport