پہلا ٹیسٹ ;پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط؟

پہلا ٹیسٹ ;پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط

اصغر علی مبارک

راولپنڈی میں پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی پوزیشن مضبوط ہے اور وہ تمام کھیلے گئے ٹیسٹ میچوں میں اپنی پہلی جیت کے خواہاں ہیں بنگلہ دیش کو آخری دن 9 وکٹیں درکار ہیں جبکہ پاکستان ڈرا کی تلاش میں ہے,

پاکستان نے 12 میچ جیتے جبکہ ایک ٹیسٹ ڈرا ہوا تھا۔راولپنڈی ٹیسٹ میں شان مسعود کو ملک و قوم کی شان برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش ہے۔ پاکستان کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنا ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھنا ہے۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف 13 ٹیسٹ کھیلے ہیں جن میں سے 12 جیتے ہیں اور ایک ڈرا ہوا ہے۔ توقع ہے کہ بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کا ناقابل شکست ریکارڈ برقرار رکھے گا۔

زیادہ تر کرکٹ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان اپنا میچ بچانا پسند کرے گا۔ پاکستان اس وقت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں چھٹے نمبر پر ہے۔

اس نے چیمپئن شپ میں دو سیریز کھیلی ہیں سری لنکا کے خلاف اس نے دو صفر سے کامیابی حاصل کی تھی جبکہ آسٹریلیا کے خلاف اسے تین صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پاکستان اس سیزن میں نو ٹیسٹ میچ کھیلے گا جو 1998-99 کے بعد سے اس کا مصروف ترین ٹیسٹ سیزن ہے۔ ان میں سے سات ٹیسٹ میچ پاکستان میں کھیلے جائیں گے

جن میں بنگلہ دیش کے خلاف دو اکتوبر میں انگلینڈ کے خلاف تین اور اگلے سال جنوری میں ویسٹ انڈیز کے خلاف دو شامل ہیں۔ دو ٹیسٹ میچ جنوبی افریقہ کے خلاف ہیں جو دسمبر/ جنوری میں جنوبی افریقہ میں کھیلے جائیں گے۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ بنگلہ دیش نے میچ میں اچھا کھیلا۔ اس سے قبل،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلہ دیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 565 رنز پر آؤٹ ہوگئی،

پاکستان نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 23 رنز بنالیے ہیں۔ پہلی اننگز میں نصف سنچری بنانے والے صائم ایوب صرف ایک رن کے مہمان ثابت ہوئے، عبداللہ شفیق 12 اور کپتان شان مسعود 9 رنز بناکر وکٹ پر موجود ہیں۔

بنگلہ دیش نے مشفق الرحیم، شادمان اسلام اور دیگر مڈل آرڈر بلے بازوں کی ذمے دارانہ بیٹنگ کی بدولت مہمان ٹیم 565 رنز بنانے میں کامیاب رہی،

یوں انہیں پاکستان پر 117 رنز کی برتری حاصل ہوئی، پاکستانی ٹیم نے اپنی پہلی اننگز 6 وکٹ کے نقصان پر 448 رنز پر ڈیکلیئر کی تھی۔

بنگلہ دیش کی جانب سے مشفق الرحیم نے اپنے کیریئر کی 11ویں سنچری اسکور کی وہ 191 رنز بناکر محمد علی کا شکار بنے، شاداب اسلام صرف 7 رنز کی کمی سے اپنی سنچری مکمل نہ کرسکے،

انہیں بھی محمد علی نے پویلین واپس بھیجا۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش کے دیگر کھلاڑیوں میں مہدی حسن رضا 77، لٹن داس 56، مومن الحق 50، شرف السلام 22 رنز بنانے میں کامیاب رہے۔

قومی ٹیم کی جانب سے نسیم شاہ 3، محمد علی، شاہین آفریدی ، خرم شہزاد 2،2 وکٹیں حاسل کرسکیں، ایک وکٹ صائم ایوب کے حصے میں آئی۔

راولپنڈی ٹیسٹ کے چوتھے روز بنگلا دیش نے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا آغاز 316 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ سے کیا۔ مشفیق الرحیم 55 اور لٹن داس 52 رنز کے ساتھ وکٹ پر تھے ،

لٹن داس اپنے گزشتہ روز کے اسکور میں صرف 4 رنز کے اضافے کے بعد آؤٹ ہوگئے، انہیں نسیم شاہ نے پویلین کی راہ دکھائی۔ مشفق الرحیم نے اپنے اسکور میں اضافے کا سلسلہ جاری رکھا

اور اپنے ٹیسٹ کلیئر کی 11ویں سنچری اسکور کی، یہ ان کی پاکستان کے خلاف پہلی سنچری ہے۔ ان کے ہمراہ مہدی حسن کریز پر موجود ہیں جب کہ بنگلہ دیش نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 420 رنز بنا لیے ہیں

اور اسے پاکستان کے خلاف پہلی اننگز کا خسارہ کم کرنے کے لیے 28 رنز مزید درکار ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے سعود شکیل اور محمد رضوان کی سنچریوں کی بدولت پہلی اننگز 448 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کردی تھی۔

پاکستان پلیئنگ الیون: عبداللہ شفیق۔ صائم ایوب ۔ شان مسعود (کپتان) بابر اعظم ۔ سعود شکیل ( نائب کپتان) محمد رضوان ( وکٹ کیپر) سلمان علی آغا ۔ شاہین شاہ آفریدی ۔ نسیم شاہ ۔ خرم شہزاد اور محمد علی۔

بنگلہ دیش اسکواڈ: نجم الحسن شانتو (کپتان)، حسن محمود، لٹن داس، مہدی حسن میراز ، مومن الحق، مشفق الرحیم، ناہید رانا، نعیم حسن، شادمان اسلام، شکیب الحسن، شریف الاسلام، سید خالد احمد، تائجو الاسلام اور ذاکر حسن۔

میچ آفیشلز ؛ ایڈرین ہولڈ سٹوک اور رچرڈ کیٹل برو ( آن فیلڈ امپائرز) مائیکل گف (تھرڈ امپائر) راشد ریاض ( فورتھ امپائر) اور رنجن مدوگالے (میچ ریفری)

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport