تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار ایونٹ کا اعلان

تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار ایونٹ کا اعلان

سنسنی خیز مقابلے 31اگست کو شیڈول،غیر ملکی فائٹرز بھی شرکت کرینگے،شعیب مجاہد بٹ

کراچی (اسپورٹس لنک)

کراچی کیج فائٹنگ لیگ،بوشی بان مارشل آرٹس اینڈ فٹنس کے زیر اہتمام اورچارٹر آف کمپیش پاکستان کے ز یر انتظام تیسرے دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار کے سنسنی خیز مقابلے 31اگست کو منعقد کئے جائیں گے

جس میں پاکستان کے علاوہ افریقہ،انڈو نیشیا اور نیپال کے فائٹرز بھی ایکشن میں نظر آئیں گے،چارٹر آف کمپیشن کے صدر امین شیخانی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔

اس ضمن میں کراچی کیج فائٹنگ لیگ کے سی ای او شعیب مجاہد بٹ نے بتایا کہ چارٹر آف کمپیش پاکستان کے ز یر انتظام دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وارکے مقابلوں کے لئے رجسٹریشن جاری ہے،۔

ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے کراچی کیج فائٹنگ لیگ کے چیئر مین ملک محمد ایاز،ڈائرکٹر مہ جبیں سردار اور ڈائرکٹر احمد شافعی بھی ہمارے ساتھ بھر پور تعاون کر رہے ہیں۔

کے پی ٹی فلائی اوورکے نیچے واقع برجز اسپورٹس ایرینا میں ہونے والے اس میگا ایونٹ میں اوپن انٹری ہوگی جبکہ اسکول،کالجز اور یونیورسٹی کے کھلاڑی بھی شرکت کر سکتے ہیں،

اس میں دنگل،سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار کے مقابلے رکھے گئے ہیں۔دنگل سب مشن گریپلنگ اور ٹیک ڈاؤن وار میں دس دس ویٹ کیٹیگریز میں مقابلے ہونگے

جن میں 55،60،65،70،75،80،85،90،95کلوگرام کے علاوہ اوپن ویٹ کیٹیگریز بھی شامل ہیں۔انہوں نے بتایا کہ 70کے جی میں حسنین عارف،75کے جی میں امان اللہ اور فائٹرز ڈین ہیوی ویٹ میں ہارون مسیح اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport