صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد: سندھ میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ، تربیتی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

صدرآصف علی زرداری کا سندھ کا کرکٹ ٹیلنٹ پروان چڑھانے کی ضرورت پر زور سندھ کے نوجوانوں کو جدید کوچنگ اور رہنمائی کے مواقع فراہم کرنا ہوں گے ،

جدید کرکٹ اسٹیڈیمز کی تیاری کیلئے مشترکہ منصوبوں کے امکانات پر غور کیا جائے ،

سندھ پریمیئر لیگ سندھ کا کرکٹ ٹیلنٹ اجاگر کرنے کیلئے ایک بہترین پلیٹ فارم ہے، صدر مملکت کا صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے ایک جامع طویل المدتی روڈ میپ وضع کرنے کی ضرورت پر زور کھیلوں اور کرکٹ لیگز کے انعقاد سے کھیلوں کی سیاحت ، معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، صدر مملکت

وفد نے صدر مملکت کو سندھ کا کرکٹ ٹیلنٹ فروغ دینے ، کرکٹ انفراسٹرکچر بہتر بنانے میں لیگ کے کردار بارے بتایا وفد نے سندھ پریمیئر لیگ کے افتتاحی سیزن کی کامیابیوں پر بھی روشنی ڈالی نوجوان ٹیلنٹ کی تربیت کیلئے کراچی میں ایک ہائی پرفارمنس مرکز کا قیام عمل میں لایا جائے گا،

وفد نے صدر مملکت کو سندھ پریمیئر لیگ کو درپیش مسائل کے بارے میں بھی آگاہ کیا صدر مملکت کی وفد کو سندھ میں کرکٹ کی حوصلہ افزائی اور فروغ کے لیے تعاون کی یقین دہانی

سندھ حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کو سندھ میں کرکٹ کا بنیادی ڈھانچہ بہتر بنانے کیلئے معاونت کا کہوں گا، صدر مملکت

بعد ازاں ، سندھ پریمیئر لیگ کے وفد نے صدر مملکت کو ایس پی ایل کی شرٹ بھی پیش کی

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport