پیرس پیرا لمپک ؛ ایرانی کھلاڑی افروز نے نیزہ پھینکنے میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کا ایک اور گولڈ میڈل، ایرانی کھلاڑی افروز نے

نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں اپنا ہی پچھلا ریکارڈ توڑ دیا

جاویلن تھرو میں افروز سعید کے سونے کے تمغے کے بعد،

پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کے سونے کی تغموں کی تعداد تین ہوگئی.

پیرس – ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے پیرس پیرا لمپک 2024 میں نیزہ پھینکنے (Javelin throw) میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا

رپورٹ کے مطابق پیرس پیرا لمپک 2024 میں اج ایرانی اتھیلیٹ سعید افروز نے جاویلن تھرو کی کلاس ایف 34 فورمیں عراق، چین، مراکش، اور برازیل کے ایک ایک اور کولمبیا کے دوکھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے سونے کا تمغہ حاصل کرلیا۔

پیرس پیرا لمپک 2024 میں جاویلن تھرکے اس مقابلے میں دنیا کے سات کھلاڑیوں نے حصہ لیا اور ایران کے سعید افروز نے چوتھے اتھیلیٹ کی حیثیت سے نیزہ پھینکا اور پہلے تین تھرو میں اپنے ہی تین عالمی اور پیرا لمپک ریکارڈ توڑ دیئے۔

سعید افروز نے چوتھے تھرو میں انتالیس اعشاریہ آٹھ سات میٹر اور چھٹے میں تھرو میں چالیس اعشاریہ آٹھ چھے میٹر کی دوری پر نیزہ پھینکا۔

ان کے پانچویں تھرو میں غلطی کا اعلان کیا گیا۔ لیکن مقابلوں کے اختتام پر اکتالیس اعشاریہ ایک چھے کے ریکارڈ تھرو کے ساتھ ان کو پہلے نمبر پر اور انہیں سونے کے تمغے کا حقدار قرار دیا گیا۔

ایران کے سعید افروز کے بعد اس مقابلے میں شریک کولمبیا کے دونوں کھلاڑیوں میں سے ایک نے انتالیس اعشاریہ صفر چار میٹرکے تھرو کے ساتھ دوسری پوزیشن اور چاندی کا تمغہ اور دوسرے کھلاڑی نے سینتس اعشاریہ ایک سات میٹر کے تھرو کے ساتھ تیسری پوزیشن اور کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

جاویلن تھرو میں افروز سعید کے سونے کے تمغے کے بعد، پیرس پیرا لمپک 2024 میں ایران کے سونے کی تغموں کی تعداد تین ہوگئی ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport