مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی

 

مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی

پشاور(سپورٹس لنک) مردان ڈویژن نے نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ سی کیٹگری کی ٹرافی اپنے نام کرلی، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے آٹھ ٹیموں نے شرکت کی،

فائنل میں مردان ڈویژن نے ڈی آئی خان ڈویژن کو 60 کے مقابلے 68 پوائنٹس سے شکست دی، اس موقع پر اے سی ڈی آئی خان فصیح اسحاق عباسی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع رضی اللہ بیٹنی،

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے ایکٹنگ جنرل سیکرٹری فقیر محمد، آرگنائزنگ سیکرٹری محمد نعیم خان سمیت دیگر شخصیات موجود تھیں۔

پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام نیشنل چیمپئن شپ سی کیٹگری ڈی آئی خان سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوئی جس میں آٹھ ڈویژن کی ٹیموں نے شرکت کی جن میں بنوں، مردان،ڈی آئی خان، ڈیرہ غازی خان، ساہیوال، بہاوالپور،

حیدآباد، میر پورخاص شامل ہیں۔ چیمپئن شپ کا فائنل مردان ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن کے ٹیموں کے درمیان کھیلاگیا جس میں مردان نے68-60 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کرکے ٹرافی اپنے نام کرلی۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport