اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ 2024-25 جیت لیا

 

اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ جیت لیا۔

فائنل میں ایس این جی پی ایل کو 7 وکٹوں سے شکست۔

عمران بٹ کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ محمد عباس اور کاشف بھٹی کی تین تین وکٹیں

ایس این جی پی ایل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

کاشف بھٹی اور محمد عباس کی تین تین وکٹیں۔

اسٹیٹ بینک نے 44 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔

عمران بٹ کی ناقابل شکست نصف سنچری۔

محمد عباس پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

فیصل آباد 16 اکتوبر ; نوازگوھر

پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے فائنل میں اسٹیٹ بینک نے دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ایل کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں ہونے والے فائنل میں ایس این جی پی ایل نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 37.3 اوورز میں 165 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک نے مطلوبہ اسکور 43.4 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ایس این جی پی ایل کے بیٹرز، کاشف بھٹی ۔ محمد عباس اور سراج الدین کی عمدہ بولنگ کے سامنے قابل ذکر کارکردگی دکھانے سے قاصر رہے۔

مرزا طاہر بیگ 48 اور حسن نواز40 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ کاشف بھٹی نے 28 اور محمد عباس نے 41 رنز دے کرتین تین وکٹیں حاصل کیں۔ سراج الدین نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اسٹیٹ بینک کی اننگز میں عمران بٹ اور کپتان عمرامین نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 80 رنز کا اضافہ کیا۔ عمر امین تین چوکوں کی مدد سے 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عمران بٹ نے دو چوکوں کی مدد سے 68 رنز اسکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔ فواد عالم 28 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

محمد عباس نے پلیئر آف دی میچ ایوارڈ حاصل کیا۔

مختصر اسکور۔
ایس این جی پی ایل 165رنز ( 37.3 اوورز ) مرزا طاہر بیگ 48۔ حسن نواز 40۔ کاشف بھٹی 28 / 3 وکٹ محمد عباس41 / 3 وکٹ ۔ سراج الدین 32 / 2 وکٹ۔

اسٹیٹ بینک 169 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ ( 443. اوورز ) عمران بٹ 68 ناٹ آؤٹ ۔عمرامین 40۔
نتیجہ ۔اسٹیٹ بینک نے 7 وکٹوں سے جیتا۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam