قائداعظم ٹرافی : عمرامین، افتخار احمد اور فیضان ریاض کی سنچریاں

قائداعظم ٹرافی : عمرامین، افتخار احمد اور فیضان ریاض کی سنچریاں۔

احمد بشیر کی 27 رنز کے عوض 7 وکٹیں۔

لاہور 27 اکتوبر۔ سپورٹس لنک 

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن پشاور کے افتخار احمد راولپنڈی کے عمرامین اور اسلام آباد کے فیضان ریاض نے سنچریاں اسکور کیں جبکہ لاہور وائٹس کے احمد بشیر نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔

اشفاق گراؤنڈ چارسدہ میں پشاور کی ٹیم دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس کے خلاف پہلی اننگز میں 546 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ وقاراحمد اور صاحبزادہ فرحان کے بعد افتخار احمد نے بھی سنچری ( 107 ) اسکور کی۔

ثاقب خان نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں کراچی وائٹس نے اپنی پہلی اننگز میں 3 وکٹوں پر 144 رنز بنائے تھے۔ شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں راولپنڈی نے ملتان کے256 رنز کے جواب میں 7 وکٹوں پر 450 رنزبنائے تھے۔

عمرامین نے 169 رنز اسکور کیے۔ یہ ان کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 33 ویں سنچری ہے۔عاقب شاہ نے 65رنزاسکور کیے۔ ان دونوں نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 228 رنز رنز کااضافہ کیا۔

ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں لاہور وائٹس کی ٹیم پہلی اننگز 274 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ خرم شہزاد نے5 وکٹیں حاصل کیں۔ جواب میں فیصل آباد کی ٹیم پہلی اننگز میں 91 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
احمد بشیر نے 27 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں۔ فالوآن کے بعد فیصل آباد نے اپنی دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر103 رنز بنائے تھے۔

نیشنل گراؤنڈ اسلام آباد میں ایبٹ آباد کی ٹیم اسلام آباد کے 117 رنز کے جواب میں 100 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

نصرت اللہ نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔
کھیل ختم ہونے پر اسلام آباد نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 296 رنز بنائے تھے۔فیضان ریاض 145 اور سرمد بھٹی 93 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں یہ دونوں 197 رنز کی شراکت قائم کرچکے ہیں۔

ایبٹ آباد اسٹیڈیم میں بہاولپور کی ٹیم آزاد جموں کشمیر کے 238 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 229 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ محمد عمار نے 82 رنز اسکور کیے۔تاج ولی نے 41 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔

آزاد جموں کشمیر نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 47 رنز بنائے تھے۔
جناح اسٹیڈیم گوجرانوالہ میں فاٹا کی ٹیم 391 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔محمد فاروق 75 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے۔عماد بٹ نے 5 وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں سیالکوٹ نے اپنی پہلی اننگز میں 2 وکٹوں پر 193 رنز بنائے تھے۔عبدالرحمن 84 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

سعید اسپورٹس سٹی لاہور میں ڈیرہ مراد جمالی کی ٹیم لاہور بلوز کے خلاف 310 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ دانش عزیز نے 102رنز کی اننگز کھیلی۔

لاہور بلوز کی ٹیم پہلی اننگز میں 178 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔دانش عزیز نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
ڈیرہ مراد جمالی نے دوسری اننگز میں بغیر کسی وکٹ کے 22 رنز بنائے تھے۔

رانا نوید اکیڈمی شیخوپورہ میں کراچی بلوز کی ٹیم کوئٹہ کے 147 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 60 بناکر آؤٹ ہوگئی ۔نجیب اللہ نے 14 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔

کوئٹہ کی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 115رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آفتاب خان نے 42 رنز دے کر 6 وکٹیں حاصل کیں۔

کراچی بلوز کو میچ جیتنے کے لیے 203 رنز کا ہدف ملا ہے کھیل ختم ہونے پر اس نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر 54 رنز بنائے تھے۔

مرغزار کرکٹ گراؤنڈ اسلام آباد میں لاڑکانہ نے حیدرآباد کے 311 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں 7وکٹوں پر 243رنز بنائے تھے۔

مختصر اسکور۔
پشاور پہلی اننگز 546 رنز( 128.1 اوورز )۔ وقار احمد 140 ۔ افتخار احمد 107 صاحبزادہ فرحان 100۔
کراچی وائٹس پہلی اننگز 144رنز3 کھلاڑی آؤٹ ( 44 اوورز) خرم منظور 69 ناٹ آؤٹ ۔
—————————-
ملتان پہلی اننگز 256 رنز ( 61.5 اوورز ) ۔ محمد شہزاد 78۔جہانداد خان 43 / 4 وکٹ۔
راولپنڈی پہلی اننگز 450 رنز 7کھلاڑی آؤٹ ( 103 اوورز ) ۔عمرامین 169۔ عاقب شاہ 65۔
———————-
لاہور وائٹس پہلی اننگز 274 رنز ( 90.4 اوورز ) ۔اطیب احمد 69۔ خرم شہزاد 71 / 5 وکٹ۔
فیصل آباد پہلی اننگز 91 رنز( 31 اوورز ) احمد بشیر 27 / 7 وکٹ۔
دوسری اننگز 103 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ ( 25 اوورز ) ۔عتیق الرحمن 48 ناٹ آؤٹ۔
——————-
اسلام آباد پہلی اننگز 117 رنز ( 41.3 اوورز ) حسن نواز 29۔عادل ناز 33 / 5 وکٹ
دوسری اننگز 296 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ ( 74 اوورز ) فیضان ریاض 145 ناٹ آؤٹ سرمد بھٹی 93 ناٹ آؤٹ
ایبٹ آباد پہلی اننگز۔ 100 رنز ( 39.3 اوورز ) ۔عادل ناز 21۔نصرت اللہ 14 / 6 وکٹ۔
—————————————–
آزاد جموں کشمیر پہلی اننگز 238 رنز ( 75.5 اوورز ) حسن رضا 105۔علی شبیر 53 / 3 وکٹ۔
دوسری اننگز 47 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ ( 14 اوورز )۔
بہاولپور پہلی اننگز 229 رنز ( 64.3 اوورز ) ۔محمد عمار 82۔ تاج ولی 41 / 5 وکٹ۔
———————-
فاٹا پہلی اننگز 391 رنز ( 101.4 اوورز )۔ محمد فاروق 75۔ عماد بٹ 72 / 5 وکٹ۔
سیالکوٹ پہلی اننگز 193 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ ( 62 اوورز ) ۔ عبدالرحمن 84 ناٹ آؤٹ۔
————–
ڈیرہ مراد جمالی پہلی اننگز 310 رنز ( 103.1 اوورز ) دانش عزیز 102۔ نثاراحمد 63 / 5وکٹ۔
دوسری اننگز 22 رنز بغیر کسی وکٹ ( 8 اوورز )
لاہور بلوز پہلی اننگز 178 رنز ( 56.2 اوورز ) ۔ حماد بٹ 64۔دانش عزیز27 / 3 وکٹ
———–
کوئٹہ پہلی اننگز 147 رنز ۔ شہباز خان 47 ناٹ آؤٹ۔تابش خان 55 / 4 وکٹ۔
دوسری اننگز 115 رنز ( 39.2 اوورز ) کامران خان 29 آفتاب خان 42 / 6 وکٹ۔
کراچی بلوز 60 رنز ( 26.5 اوورز ) نجیب اللہ 13/ 6 وکٹ۔
دوسری اننگز 54 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ ( 24 اوورز )
————
حیدرآباد 311 رنز ( 83.3 اوورز ) ۔ محمد سلیمان 84 ۔گوہر علی81۔محمد صدام 76۔۔
لاڑکانہ پہلی اننگز243 رنز7 کھلاڑی آؤٹ ( 84 اوورز ) ۔

تعارف: News Editor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d