پاکستان سپیشل پرسنز کرکٹ ایسوسی ایشن ہمارا مقصد
* خصوصی افراد کو تمام اختیارات کی منتقلی
* تمام بورڈ ممبران
* تمام علاقائی سربراہان
* کوچنگ عملہ
* مینیجرز
* سلیکشن کمیٹی کے ارکان اور میرٹ
* ریجنز میں فنڈز کی برابر منتقلی کو یقینی بنانا
* ٹورنامنٹ کمیٹی کے ارکان کا انتخاب
* سپیشل پرسنز پلیئرز کو معاشرے میں باعزت اور باوقار مقام دینا اولین ترجیح ہوگا
* تمام انتظامی امور پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر نگرانی کرنا
* علاقائی میچز اور ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان کرکٹ بورڈ کے منشور اور قوانین کے مطابق پایا تکمیل
* تمام اختیارات پاکستان کرکٹ بورڈ کے منتخب افراد کے حوالے کر کے سپیشل پرسنز کو زیادہ سے زیادہ با اختیار بنانا ہمارے منشور کا خاصہ ہے
براہ کرم اپنی قیمتی رائے سے نوازیں اور مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں شکریہ
دعا گو”
محمد طاہر (اسلام اباد)
کلیم عالم (سرگودھا)
سابق ٹیسٹ پلیر و ہیڈ کوچ نوید لطیف( فیصل اباد)
انٹرنیشنل پلیئر سپیشل پرسنز محمد شاکر( لاہور)
حافظ مجتبی (سیالکوٹ)