اختر علی خانپاکستان سپر لیگ 6 جو کراچی سے شروع ہو کر اب دبئی میں آج رات پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گی کا چیمپئن کون بنے گا ؟یہ وہ سوال ہے جو اس وقت شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں موجود ہے کیونکہ جہاں پشاور زلمی کی ٹیم شاندار کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی کے سفر، ٹریننگ اور میڈیا کانفرنسز کی تفصیلات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم 25 جون بروز جمعہ کوبذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ لاہور سےبراستہ ابوظہبی انگلینڈ کے شہر برمنگھم روانہ ہوگی، جہاں سے وہ ڈربی پہنچے گی۔ ڈربی پہنچنے پر قومی اسکواڈ تین روز تک روم آئسولیشن میں رہے گا۔ روم آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد قومی اسکواڈ 28 جون بروز پیر کو ڈربی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے تمام ملازمین کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت اپنے تمام ملازمین کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا آغاز کردیا ہے۔ ویکسینیشن کا یہ عمل یکم جولائی تک مکمل کرلیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کےملازمین کی ویکسینیشن مقامی ہسپتال میں کی گئی۔ دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا، انہوں نے 70میٹر شوٹنگ رینج مقابلوں میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹگری میںپشاور کی حسنہ بیگم اور بلائنڈ کیٹگری میں راولپنڈی کے تنویر احمد نے طلائی تمغے جیت لیے۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹگری میں جھنگ عبدالغفور نے سلور اور ...
مزید پڑھیں »سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اولمپک ڈے پر خصوصی تقریب،جاپانی قونصل جنرل کی شرکت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل توشی کازوآئسومورا (Toshikazu Isomura)نے کہا ہے کہ جاپان ٹوکیواولمپک اور پیرا اولمپک گیمزکی میزبانی اور دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ کوکامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں اور جاپانی قوم اس یادگار اور تاریخی موقع کے منتظر ہے ایتھلیٹس وہ کمیونٹی ہیں جو انفرادی اور اجتماعی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی چوتھی بار فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کی ٹیم چوتھی مرتبہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں رسائی حاصل کرنے والی واحد ٹیم بن گئی ہے۔ فاتح ٹیم نے دوسرے ایلیمنٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ وہاب ریاض کی زیرقیادت ...
مزید پڑھیں »SSBپاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے 23جون کو لاڑکانہ میں منعقد ہوں گے
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے ایک روزہ سندھ سپورٹس بورڈ پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ کے مقابلے ڈریگن باکسنگ کلب میونسپل اسٹیڈیم لاڑکانہ میں شام 4:00بجے منعقد ہوں گے۔ جس میں میرپور خاص، سکھر اور میزبان لاڑکانہ ڈویژن کے سینئر کلاس کے +91,91,81, 75, 69, 64, 60, 56, 49کلو گرام کے ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد فٹبال ٹیم کے چنائو کیلئے تین روزہ ٹرائلز
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور ایبٹ آباد فٹبال ایسوسی ایشن کی زیرنگرانی نیشنل انڈر23فٹبال چمپئن شپ 2021کا انعقاد ایبٹ آباد میں 4جولائی 2021سے کیا جارہا ہے جہاں پنجاب، کے پی کے، سندھ اور بلوچستان کی 2,2ٹیمیں جبکہ اسلام آباد، گلگکت بلتستان،آزاد جموں کشمیر اورفاٹاکی ایک ایک ٹیم شرکت کرے گی۔تمام صوبے اور ریجنزاوپن ...
مزید پڑھیں »ناردرن کی بقیہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کی باقی ماندہ چاروں سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 سے 24 جولائی تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی نے کُل93 میں سے مجموعی طور پر 55 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا ...
مزید پڑھیں »نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکے مرد وخواتین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کوئٹہ کیلئے روانہ
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشو،کنگفوفیڈریشن کے زیر اہتمام 24جون تا30جون کوئٹہ میں منعقد ہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواٹیم کینٹ ریلوے سٹیشن سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہوگئی،ٹیم کیساتھ صوبائی ووشوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی، سیکرٹری نجم اللہ صافی،ایسوسی ایٹ سیکرٹری خیضر اللہ ،نعمت گل بھی جائینگے۔روانگی سے قبل نجم اللہ صافی نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اللہ کے فضل ...
مزید پڑھیں »