مصنف کی تحاریر : newseditor

کوئٹہ میں 24تا30جون منعقدہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 21جون تک جاری رہے گا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشوفیڈریشن کے زیر اہتمام کوئٹہ میں 24تا30جون منعقدہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکے مرد وخواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ صوبائی ووشوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی کی قیادت میں کوچز خیضر اللہ اور نجم اللہ صافی کے زیر اہتمام 21جون تک منعقدہ تربیتی کیمپ میں دو سیشن میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جاری ہے،جوکہ ...

مزید پڑھیں »

جم خانہ کرکٹ گراﺅنڈ میں نئے پچز تعمیر کئے جائینگے ، اسفندیار خان خٹک

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیارخان خٹک نے کہا ہے کہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام شاہی باغ کےجمخانہ آنے کے بعد اس میں نئے پچز تعمیر کئے جائیں گے اور یہاں پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کیلئے سہولیات فراہم کی جائینگی جم خانہ کرکٹ گراﺅنڈ سے متعلق کئے گئے سوال پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خان خٹک ...

مزید پڑھیں »

ایاز خان کی صدارت میں بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے منعقد ہوا، اجلاس میں تیسری ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس 2021ء کیلئے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے انتخاب اور دیگر معاملات پر تفصیلاً غور و خوص ہوا، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جان عالم نے اس موقع پر کہا کہ ان کی سیکرٹری کھیل حکومت بلوچستان ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوبارہ آغاز ہوگیا

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں جناح کرکٹ کلب نے نارتھ شائر کرکٹ کلب کو باآسانی پانچ وکٹوں سے شکست دیدی نارتھ ...

مزید پڑھیں »

ایکسز کرکٹ کلب کے تحت انڈر 25 اوپن ٹرائل کا انعقاد جمعرات کو ٹی ایم سی گراؤنڈ میں ہوگا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ سے رجسٹرڈ ایکسز کرکٹ کلب نے نظر انداز کئے جانے والے کرکٹرز کے لئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا، ٹرائلز کا انعقاد بروز جمعرات 17 جون 2021 کو سپہر 03 بجے ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ گلبرک میں ہوگا ایکسز کرکٹ کلب کے صدر خواجہ احمد مستقیم نے ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز سے ہرا کر پلے آف کی دوڑ سے باہر کردیا

ابو ظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے پچیسویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 110 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی. ایونٹ کے دوران 9 میں سے 7 میچز ہارنے پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم فائنل فور کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے. ملتان سلطانز کے اوپنر شان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ،پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 6وکٹوں سے شکست دیدی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے 24 ویں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر کراچی کنگز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ میچ کی ابتدا سے ہی دفاعی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کی امریکی بیس بال کوچز کے ہمراہ نشاط ھائی سکول آمد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سیدفخر علی شاہ نے امریکی بیس بال کوچز Brian Furches اور Steve Devoss کے ہمراہ نشاط ھائی سکول سرفراز نگر کا دورہ کیا۔ پاکستان بیس بال ٹیم کے کپتان عمیر امداد بھٹی اور ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر سید فخر شاہ نے سکول کو بیس بال کا سامان جس میں ...

مزید پڑھیں »

ایکسز کرکٹ کلب نے نظر انداز کئے جانے والے کرکٹرز کے لئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ سے رجسٹرڈ ایکسز کرکٹ کلب نے نظر انداز کئے جانے والے کرکٹرز کے لئے اوپن ٹرائلز کے انعقاد کا اعلان کردیا، ٹرائلز کا انعقاد بروز جمعرات 17 جون 2021 کو سپہر 03 بجے ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ گلبرک میں ہوگا ایکسز کرکٹ کلب کے صدر خواجہ احمد مستقیم نے ٹرائلز میں شرکت کے خواہشمند ...

مزید پڑھیں »

جوناتھن ویلزپشاور زلمی اسکواڈ کا حصہ بن گئے

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی بلے باز جوناتھن ویلز پشاور زلمی کے اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔وہ اپنی قرنطینہ کی مدت مکمل کرنے کے بعد اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔ متحدہ عرب امارات کے فاسٹ باؤلر ظہور خان کو ویسٹ انڈیز کے آلراؤنڈر آندرے رسل کی جگہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پشاور زلمی کے ڈیوڈ ملر، فابیئن ...

مزید پڑھیں »