مصنف کی تحاریر : newseditor

وننگ کمبینیشن کے ساتھ چلیں گے،بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچز سے متعلق کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے 13 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔بابر اعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس کے دوران پاکستان اور زمبابوے سیریز سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ سے قبل وکٹ دیکھ ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ، زمبابوے ٹیم کی قیادت برینڈن ٹیلر ہی کرینگے

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی زمبابوے ٹیم کی قیادت برینڈن ٹیلر ہی کریں گے۔ اس حوالے سے زمبابوے کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ شین ولیمز کے ان فٹ ہونے پر برینڈن ٹیلر کو پہلے ٹیسٹ میں قائم مقام کپتان بنایا گیا تھا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کا دوسرا ٹیسٹ میچ آج شروع ہوگا

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعے سے ہرارے میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کو سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے، پاکستان نے میچ سے قبل 13 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔لیگ اسپنر زاہد محمود اور سعود شکیل 13 رکنی اسکواڈ میں شامل نہیں۔ سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے ...

مزید پڑھیں »

خاور شاہ سندھ بیس بال اکیڈمیز کا باقائدہ آغاز کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد ہوگا،محمد محسن خان

کوٹری(سپورٹس لنک رپورٹ)”حیدرآباد و کراچی میں خاور شاہ سندھ بیس بال اکیڈمیز کا باقائدہ آغاز کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد ہوگا”۔ سندھ بیس بال ایسوسی ایشن کے صدر انجینیئر محمد محسن خان نے مذکورہ اعلان سندھ اکیڈمیز کے کووآرڈینیٹر پرویز احمد شیخ کے ہمراہ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ سے ضروری میٹنگ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور صدر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سربراہ ہارون ملک سے ویڈیو لنک کے ذریعے ملاقات کی ۔اس میٹنگ میں ڈی جی پی ایس بی کرنل ریٹائرڈ آصف زمان نے بھی شرکت کی۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت غیر جانبدار مبصر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

پاکستان اور زمبابوے کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل 7مئی سے شروع ہوگا ۔شیڈول کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 7 سے 11 مئی تک کھیلا جائیگا۔ یاد رہے کہ پاکستانی ٹیم نے پہلا ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 116رنز سے شکست دیکر سیریز میں 1-0کی برتری حاصل رکھی ہے ۔

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل میچز کی یو اے ای منتقلی، پاکستان کرکٹ بورڈ کو این سی او سی کے مشورے کا انتظار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کے بقیہ میچز کو یو اے ای منتقل کرنے پر راضی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ اس سلسلے میں این سی او سی کے مشورے کا منتظر ہے کیونکہ پی ایس ایل کے میچز کراچی میں ہونے یا نہ ہونے کی این سی او سی ہدایت جاری کرے گا اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا اجلاس،تنظیموں کی خود بحال رکھنے کیلئے متفقہ قرارداد منظور

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس میں کھیلوں کی تنظیموں کی خود مختاری بحال رکھنے کے لیے متفقہ قرار داد منظور، جلد وزیر اعظم پاکستان اور بین الصوبائی رابطہ وزیر سے ملاقات کرنے کا فیصلہ لاہور میں منعقد ہونے والے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ورچوئل اجلاس میں سپورٹس فیڈریشنز اور اداروں کے نمائندوں نے بھرپور شرکت کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی یو اے ای کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات

پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی کی متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات .ملاقات میں دو طرفہدلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے انٹرنیشنل باکسنگ ریفری جج سید اشرف علی انتقال کر گئے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے انٹرنیشنل باکسنگ ریفری جج،سندھ اور پاکستان باکسنگ سے پینتالیس برس سے زیادہ بحیثیت باکسر، ضلعی ،ڈویزنل اور سندھ لیول پر منسلک عھدیدار،اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن ریفری جج کمیشن کے سابق رکن سید اشرف علی کاکراچی میں انتقال ہوگیا۔انااللہ واناالیہ راجعون۔سید اشرف علی پاکستان نیوی کے محکمہ کھیل سے بھی بحیثیت سولین منسلک رہے ہیں۔بحیثیت ریفری ...

مزید پڑھیں »