مصنف کی تحاریر : newseditor

پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا مطالبہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہناہےکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کےلیے ابھی انتظار کرو اور دیکھو کی پالیسی ہے،لیکن کراچی میں ایونٹ کی تیاری ہو رہی ہے۔کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کے لیے پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ ایک ...

مزید پڑھیں »

شرجیل خان کو اپنے بڑھتے ہوئے وزن کی وجہ سے بیٹنگ میں دشواری ہے، محمد یوسف

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کی نگرانی میں قومی کرکٹرز شان مسعود، شرجیل خان، امام الحق، اعظم خان اور نسیم شاہ ٹریننگ کر رہے ہیں۔‏پہلے مرحلے میں کرکٹرز عید تک ٹریننگ کریں گے جبکہ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا پلان ہے کہ عید کے بعد بھی کرکٹرز کا کیمپ جاری رکھا جائے۔ ‏بیٹنگ کوچ محمد یوسف ...

مزید پڑھیں »

ہر موقع پر اپنے کرکٹرز کا خیال رکھنا پی سی بی کا فرض ہے،وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ ہر موقع پر اپنے کرکٹرز کا خیال رکھنا پی سی بی کا فرض ہے، لہٰذا مناسب ہے کہ ہمارے پاس اپنے کھلاڑیوں کے لیے والدین سے متعلق ایک دوستانہ پالیسی موجود ہو تاکہ ہمارے کھلاڑیوں کو زندگی کے اہم مرحلےمیں مکمل معاونت حاصل ہو اور اس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے بچے کی پیدائش پر کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی پالیسی جاری کردی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بچوں کی پیدائش پر کھلاڑیوں کو تنخواہ کے ساتھ چھٹی دینے کی پالیسی جاری کردی ہے۔ پیشہ ور کھلاڑیوں کے لیے جاری کردہ اس پالیسی کا اطلاق ویمنز اور مینز دونوں کرکٹرز پر ہوگا، جو بالترتیب حمل کے دوران اور بچے کی پیدائش کے وقت اس پالیسی سے مستفید ہوسکیں گے۔ خواتین کرکٹرز چاہیں ...

مزید پڑھیں »

کورونا کا زور، بھارت بھی آئی پی ایل ملتوی کرنے پر مجبورہو گیا

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال اور کئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ کو فوری طور پر غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کیا ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں ...

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر کو اپنانا بہت ضروری ہے۔عشرت فاطمہ

لاہور(چیف اکرام الدین)بین الاقوامی گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق فٹ بالر سابق کپتان و فٹ بال کوچ عشرت فاطمہ نے کہا کہ کرونا وائرس نے جہاں دنیا میں اپنی دہشت قائم کر رکھی ہے وہیں عالمی معیشت کو بھی بری طرح نقصان پہنچ رہا ہے کرونا وائرس عالمی وبا اور لاک ڈاون کی وجہ سے کھیلوں کے میدان بھی ...

مزید پڑھیں »

میسی کے جوتے ریکارڈ قیمت میں فروخت

ارجنٹائن کے سپر اسٹار فٹبالر اور ہسپانی کلب بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی کے جوتے 2 کروڑ 65 لاکھ روپے سے زائد میں نیلام ہوگئے۔بارسلونا کے اسٹرائیکر لیونل میسی نے 22 دسمبر کو ریال ویلادولڈ کے خلاف جو شوز پہن کر بارسلونا کےلیے ریکارڈ 644 واں گول اسکور کیا تھا وہ انہو ں نے فلاحی کاموں کے لیے نیلام کردیا۔ ...

مزید پڑھیں »

کم بیک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا کافی اہم کردار ہے،حسن علی

ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اور زمبابوے کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے مین آف دی میچ حسن علی کا کہنا ہےکہ اگر بڑی کرکٹ کھیلنی ہے تو فرسٹ کلاس کرکٹ کو اہمیت دینا ہوگی۔ہرارے سے ویڈیو کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ ان کے کم بیک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا کافی اہم کردار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ منعقد کروانے کا اعلان عید الفطر کے بعد کیا جائیگا،اعجاز الرحمان

پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کہاہے کہ پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ منعقد کروانے کا اعلان عید الفطر کے بعد کیا جائیگا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ چمپئن شپ گذشتہ ماہ 23 مارچ سے 30 مارچ تک پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح ...

مزید پڑھیں »

کورونا کی لہر، پاور لفٹنگ کے تمام ایونٹ روک دیئےگئے

پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن نے ملک میں پاور لفٹنگ کے تمام ایونٹ روک دیئے۔گزشتہ روز پاکستان پاور لیفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایاکہ ایونٹ ملک میں کرونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر شروع ہونے کی بنا پر ملتوی کئے ہیں اور قائداعظم ٹرافی نیشنل پاور لیفٹنگ ٹورنامنٹ روواں سال مارچ میں کھیلا جانا تھا اور اس کو ...

مزید پڑھیں »