احمد آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے ایک اور سنگِ میل عبور کرلیا، وہ بین الاقوامی ٹی 20 کرکٹ میں 3 ہزار یا اُس سے زائد رنز بنانے والے پہلے مرد کرکٹر بن گئے ہیں۔ویرات کوہلی سے پہلے یہ سنگ میل دو خواتین کرکٹرز عبور کرچکی ہیں، جن میں سے ایک کا تعلق نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کورونا وائرس کے باعث قومی مینز والی بال چیمپئن شپ ملتوی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا وائرس کے باعث قومی مینز والی بال چمپئن شپ ملتوی کردی گئی ۔پاکستان والی بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل انجینئر شاہ نعیم ظفر نے بتایاکہ چمپئن شپ 24 مارچ سے لاہور میں شروع ہونی تھی لیکن اب ملک میں کرونا وائرس کی وبا دوبارہ تیزی سے پھیل رہی ہے جس کے باعث پنجاب حکومت نے قومی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کا مجوزہ شیڈول ترتیب دیدیاگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن چھ کے باقی میچوں کے لئے مجوزہ شیڈول ترتیب دے دیا ہے۔ 7 کھلاڑیوں اور معاون عملے کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی وجہ سے پی ایس ایل 6 کو 4 مارچ کو ملتوی کردیا گیا تھا اور لیگ کے 20 میچ باقی تھے۔ ...
مزید پڑھیں »رواں سال بنگلہ دیش پریمیئر لیگ نہیں ہو گی
ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے رواں سال بنگلا دیش پریمئیر لیگ نہ کرانے کا اعلان کیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش کرکٹرز کی عدم دستیابی کے باعث ایونٹ نہیں ہوگا جبکہ آٹھ ٹیموں کا ایونٹ رواں سال کے ڈومیسٹک کیلنڈر میں شامل نہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش پریمئیر لیگ کا انعقاد اب اگلے ...
مزید پڑھیں »افغانستان نے ابوظہبی ٹیسٹ 6 وکٹوں سے جیت کر سیریز برابر کردی
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں زمبابوے کو 6 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ابوظبی میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن افغانستان نے زمبابوے کا 108 رنز کا ہدف 4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ ابوظبی ٹیسٹ میں زمبابوبے کے خلاف افغانستان کی فتح کے آثارگزشتہ روز ...
مزید پڑھیں »آل ہزارہ پاٹ بلیک سنوکر چمپئن شپ ہری پور کے عامر گوگا نے اپنے نام کر لی
ایبٹ آباد(سپورٹس رپرٹر)آل ہزارہ پاٹ بلیک سنوکر چمپئن شپ ہری پور کے عامر گوگا نے اپنے نام کر لیا اورایک عدد بائیک اوردس ہزار کیش پرائز حاصل کر لیا مہمان خصوصیضلعی صدر مسلم لیگ ن ملک مہابت اعوان اورجنرل سیکریٹری ذوالفقار عباسی تھے خرم شہزاد اور سعید لالہ کے زیر اہتمام پاٹ بلیک سنوکر کلب ایبٹ آباد میں آل ہزارہپاٹ ...
مزید پڑھیں »ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین
میرپورخاص (سپورٹس لنک رپورٹ ) ڈویزنل اولمپک اسپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ فٹبال ہیروز لیگ چیمپین شپ نیو شمع گرائونڈ بلدیہ الیون فٹبال کوٹ غلام محمد اور ینگ بوائز فٹبال میرپورخاص کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں ینگ بوائز فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں تین گول سے کامیابی حاصل کی تینوں گول ینگ بوائز FC کے ...
مزید پڑھیں »انٹرکالجیٹ/اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر/ کاشف احمد فاروقی) اس ٹورنامنٹ میں کراچی کے دس مختلف کالجوں کی ٹیموں نے شرکت کی۔انٹرکالجیٹ/ اے لیولز بوائز فٹبال ٹورنامنٹ 2021 کا فائنل میچ سیڈر کالج اور نکسر کالج کے درمیان سول ایوی ایشن کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔سیڈر کالج نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو گول سے فائنل جیت لیا۔ نکسر کالج ...
مزید پڑھیں »خواتین کے عالمی دن پر وومن آرم ریسلنگ چیمپئن شپ میں اوپن کا ٹائیل صباء خان نے اپنے نام کیا
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن، پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ کے مقابلے گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج لائنز ایریا میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز کالج کی ٹیموں نے شرکت کی۔ اختتاحی ...
مزید پڑھیں »کے آر ایل کرکٹ سٹیڈیم شعیب اختر کے نام سے منسوب
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے نام راولپنڈی کے خان ریسرچ لیبارٹیریز (کے آر ایل ) گراؤنڈ کو شعیب اختر کے نام سے منسوب کردیا گیا ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے اپنے نام سے منسوب کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ اسٹیڈیم کا نام مجھ سے منسوب ...
مزید پڑھیں »