دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چوتھے نمبر پر آ گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کھلاڑیوں کی تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کے مطابق بلے بازوں میں انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کا پہلا نمبر برقرار ہے جب کہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ دو ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
پی سی بی کی کلبز رجسٹریشن کے لیے درخواستیں جمع کروانے کی دعوت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج سے کرکٹ کلبز کی رجسٹریشن کا عمل شروع کردیا ہے۔ تمام کلبز 24 مارچ تک www.pcb.com.pk/clubregistrationپر آن لائن رجسٹریشن کرواسکتے ہیں۔ فی کلب رجسٹریشن فیس5ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔یہ رقم فیصل بینک یا مسلم کمرشل بینک کی کسی بھی برانچ میں جمع کروائی جاسکتی ہے۔ اس عمل کو شفاف بنانے کے لیے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ کی تباہی کےآخری مراحل
تحریر سید ابرار کرکٹر وزیراعظم کے دور میں چئیرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی اور چیف ایگزکٹو آفیسر وسیم خان نے پاکستان کرکٹ کو اس طرح تباہ کیا کہ دشمن بھارت کا بال ٹھاکرے نہ کرسکے۔ اسکی تفصیلات اب پاکستان کا بچہ بچہ جانتا ہے میں تو صرف چند مثالیں دیکر آپ کو یاد دہانی کراتا ہوں1, کرکٹ کو محدود کیا ...
مزید پڑھیں »شاہین شاہ آفریدی کے بھائیوں کی رشتے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو رپورٹ دیکھیں
لنڈی کوتل (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی سے نسبت طے پانے کے بعد منائے جانے والے جشن کے باعث شاہین آفریدی کے بھائی مشکل میں پھنس گئے۔ شاہین شاہ آفریدی کے رشتے کی خوشی میں اس کے بھائیوں اور رشتے داروں کی ہوائی فائرنگ pic.twitter.com/lQfJ6ZLKxh— Mahranikhan (@Mahrani90809546) ...
مزید پڑھیں »نورالعین نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل جیت لیا ،مردوں میں اعجاز الرحمن کامیاب
اسلام آباد ( نواز گوھر) نورالعین نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ شائستہ جتوئی نے دوسری اور سعدیہ راحیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی، اسی طرح مردوں کے مقابلوں میں اعجاز الرحمن کامیاب ہوئے، اس موقع پر پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کھلاڑیوں میں ...
مزید پڑھیں »قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں خواتین کیساتھ اور جعلی ٹیمیں
مسرت اللہ جان پشاور میں خواتین کے خدمات کے اعتراف کے طور پر منائے جانیوالی قیوم سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں خواتین کیساتھ زیادتی کی گئی اور سب سے حیران کن بات جو کہ دیکھنے میں آئی کہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کی خاتون ڈائریکٹر کی موجودگی میں یہی سب کچھ ہوا جو کہ قابل افسوس اور قابل مذمت ہیں. خواتین ...
مزید پڑھیں »آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقد آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا لانڈھی جیمخانہ گراونڈ پر ٹاس جیت کر کراچی بادشاہ کرکٹ کلب نے برائٹ کرکٹ کلب کو باآسانی 145 رنز سے شکست دے دی پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نمبر ون پلیئر وسیم کھتری نے آٹھواں رینکنگ اسکریبل ٹورنامنٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسکریبل ایسوسی ایشن نے طویل عرصے بعد انفرادی مقابلوں کا دوبارہ آغاز کردیا۔ آٹھویں رینکنگ اسکریبل ٹورنامنٹ کا انعقاد کراچی کے بی وی ایس پارسی اسکول میں کیا گیا۔ کورونا وائرس کے باعث سماجی فاصلے کی وجہ سے ٹورنامنٹ کو صرف 60 کھلاڑیوں تک محدود رکھا گیا۔ پاکستان کے نمبر ون پلیئر وسیم کھتری نے ماسٹرز ...
مزید پڑھیں »تعلیمی بورڈ حیدرآبادقومی کھیل ہاکی کا دشمن، عقیل احمد
حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) تعلیمی بورڈ حیدرآبادقومی کھیل ہاکی کا دشمن، گرلز ہاکی ٹیم کو انٹر بورڈ مقابلوں میں نہیں بھیجا گیا،بوائز ہاکی اور اور دوسرے کھیلوں کی ٹیمیں نہیں بھیجی گئیں تو حیدرآباد پریس کلب پر مظاہرہ کیا جائے گاان خیالات کا اظہار سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے صدر عقیل احمد نے اپنے ایک بیان میں کیا ...
مزید پڑھیں »خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ کے مقابلے
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) سندھ آرم ریسلنگ ایسوسی ایشن پاکستان اسپورٹس اینڈ کلچر سوسائٹی کی زیر اہتمام سجاس اور پاکستان اسکول اسپورٹس اولمپک کے تحت خواتین کے عالمی دن کے موقع پر خواتین کے آرم ریسلنگ کے مقابلے گورنمنٹ ڈگری گرلزکالج لائنز ایریا میں منعقد ہوا۔ اس ایونٹ میں کراچی کی 7 گرلز کالج کی ٹیموں نے شرکت کی۔ افتتاحی ...
مزید پڑھیں »