لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ اور زمبابوے کرکٹ نے متفقہ فیصلے کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا دورہ زمبابوے ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں بورڈز نے یہ مشترکہ فیصلہ ایمریٹس ایئرلائنز کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین سفری پالیسی کے اجراء کے بعد کیا ہے۔ ایمریٹس ایئر لائنز پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی آفیشل ایئرلائن ہے۔ ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
کراٹے کوچنگ کورس کیمپ 19تا21فروری فیصل آباد میں منعقد ہوگا،عندلیب سندھو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن
پشاور۔ پاکستان کراٹے فیڈریشن کے زیر اہتمام فیصل آباد میں کراٹے کے کوچنگ کورس رواں ماہ کے 18تاریخ سے شرو ع ہوگا،21فروری تک منعقدہ اس کورس میں پاکستان کراٹے فیڈریشن نے پاکستان واپڈاسے تعلق رکھنے والے سابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں وکوالیفائڈکوچزفرمان احمد،خالدنور،شاہ محمد شان ،محمدکاشف اور قرة العین پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہیں جو پنجاب کے شہر فیصل ...
مزید پڑھیں »8 ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 7 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اسلام آباد ٹین پن بائولنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے تعاون سے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن بائولنگ چیمپیئن شپ 7 مارچ سے لیژر سٹی بائولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں شروع ہو گی، گذشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے بتایاکہ ...
مزید پڑھیں »کراچی اور ایبٹ آبادنے این بی پی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی کے سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ایبٹ آباد نے ملتان کو 9 وکٹوں اورکراچی نے کوئٹہ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکر این بی پی ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ٹرافی گریڈ 2- کے سیمی فائنلز کیلئے کوالیفائی کرلیا واضح رہے کہ کراچی اور ایبٹ آباد کی ٹیمیں اپنے گروپ کے تینوں میچز جیت کر ٹاپ پررہی ہیں کراچی کیخلاف کھیلے گئے میچ میں ...
مزید پڑھیں »کمشنر چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ، نشتر کلب نے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) نشتر کلب نے الفلاح کلب کو شکست دے کر کمشنر چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے، میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں جاری ٹورنامنٹ کے پری کوارٹر فائنل مقابلے میں مقررہ وقت تک دونوں ٹیمیں بغیر کسی گول کے برابر رہیں، میچ ک فیصلہ پنلٹی ککس پر ہوا، جس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیئے لاہور قلندرز اور بی فار یو گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ
لاہور( نمائندہ سپورٹس ) پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کے لیئے لاہور قلندرز اور بی فار یو گروپ کے درمیان سپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں تقریب لاہور پریس کلب میں منعقد ہوئی جس میں لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور بی فار یو گروپ آف کمپنیز کے فاونڈر اور سی ای ...
مزید پڑھیں »کھیل کود سے ملک و قوم کا مستقبل روشن ہوتاہے،کمشنر مردان
مردان۔ ‘(‘نما ئند ہ حصو صی’) کمشنر مردان ڈویژن منتظر خان نے کہا ہے کہ کھیل کھود سے جسمانی صحت کیساتھ ساتھ ذہنی صحت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ایک صحت مند معاشرے کا قیام عمل میں آتا ہے اور ملک وقوم کا مستقبل روشن و تابندہ ہوتاہے۔ ان خیالات کا اظہار کمشنر مردان ...
مزید پڑھیں »اسٹیٹ بینک سی سی نے سجاس الیون کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر کشمیر ڈے کپ جیت لیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر حکومت سندھ کے اشتراک سے اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) تحت کھیلے جانے والے کشمیر ڈے ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں سجاس الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے، شاید انصاری چھ چوکوں اور چار چھکوں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کو آسان نہیں لینا چاہئے، یونس خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ یونس خان کا کہنا ہے کہ بیٹسمینوں کا تسلسل کے ساتھ نہ کھیلنا سب کے پریشان کن ہے، عمران بٹ اور عابد علی کو اسپورٹ کرنے کی ضرورت ہے, ایک دو سیریز کے بعد ڈراپ نہیں کر دینا چاہیے۔سابق کپتان نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم نے اچھی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست
میلبورن (سپورٹس لنک رپورٹ )سال کے پہلے گرینڈ سلیم آسٹریلین اوپن کے تیسرے دن سربیا کے نوواک جوکووچ، میلوس راؤنک، ڈومینک تھائم اور امریکا کی سرینا ولیمز اپنے اپنے میچز جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے جبکہ سوئس کھلاڑی اسٹیناس واورینکا اور پیٹرا کویٹووا شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ٹورنامنٹ کے تیسرے روز سربیا کے نوواک جوکووچ نے ...
مزید پڑھیں »