راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ راولپنڈی میں 4 فروری سے شروع ہو رہا ہے، اس حوالے سے شہریوں کے لیے ٹریفک پلان جاری کردیا گیا ہے۔ راولپنڈی پولیس نے ٹیسٹ میچ کے دوران شہریوں کے ٹریفک کا متبادل پلان جاری کردیا ہے، جس کے تحت ڈبل روڈ ٹریفک کے لیے بند رکھا جائے ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
ڈراپ محمد حفیظ کا ردعمل سامنے آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمین محمد حفیظ کو جنوبی افریقہ کیخلاف اعلان کردہ ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے جس سے ایک نیا تنازع سامنے آگیا ہے اور محمد حفیظ نے اس پر اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا ہے، اس حوالے سے چیف سلیکٹر محمد وسیم کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے نوجوان اسکریبل پلیئرز کا بڑا کارنامہ گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر)پاکستان کی میزبانی میں جاری گلیڈی ایٹرز ویسپا ورلڈ یوتھ اسکریبل چیمپیئن شپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ پاکستان، بھارت، تھائی لینڈ اور سری لنکا نے آخری چار ٹیموں میں جگہ بنالی۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کوارٹرفائنل میں الفاظ کی طاقت کا بہترین استعمال کرتے ہوئے سنگاپور کو باآسانی شکست دے دی۔ پاکستانی ٹیم نے سنگاپور کیخلاف ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخوا نے پاکستان کپ جیت کر مسلسل تیسرا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)اسٹیٹ بنک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں خیبر پختونخوا نے سنٹرل پنجاب کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم نے ڈومیسٹک سیزن 2020-21 میں فرسٹ الیون کے تینوں ٹائٹل جیت لیے ۔ کے پی کی ٹیم اس سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ جیتنے کے ساتھ ساتھ قائد اعظم ٹرافی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،محمد حفیظ اور وہاب ریاض ڈراب
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقاکے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا، دورۂ نیوزی لینڈ کے کامیاب سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کو ٹیم سے ڈراپ کیا گیا ہے، جبکہ آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔قومی اسکواڈ میں تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ، شاداب خان، عماد وسیم ، فخر ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم ڈے کراچی کراٹے چیمپئن شپ کا انقعاد
کراچی ( اسپورٹس رپورٹر ) قائد اعظم ڈےکراچی کراٹے چیمپئن شپ جو کہ گلشن معمار کراچی میں گلشن معمارکلب میں منعقد ہوئی جس میں 8 کلب کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے (کلیانہ کیڈمی, نارتھ کراچی جم خانہ، الحکم اکیڈمی ، تھارس ایم ایم اے، سوسائٹی آف شوتوکان، معمار اکیڈمی آف مارشل آرٹس، تائی کراٹے) کے سینئر اور جونیئرگرلز اینڈ ...
مزید پڑھیں »سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات،تمام عہدیداران بلامقابلہ چار سال کیلئے منتخب
کراچی( )سندھ چیس ایسوسی ایشن کے انتخابات سندھ اسپورٹس بورڈ کے آبزرور سید اعجاز حسین زیدی اور پاکستان چیس فیڈریشن کے نمائندے سروش احمد کی نگرانی میں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئے جس میں آئندہ چار سال کے لئے عہدیداروں کو منتخب کیا گیا، الیکشن کے موقع پر کراچی ، حیدرآباد ، میرپورخاص ، شہید بے نظیرآباد ، سکھر ،اور ...
مزید پڑھیں »سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ، احمد کامل، اسد زمان، طلحہ وحید ،عاشر علی خان، ہانیہ منہاس،حاشیش کمار،مہاتیر محمد، احتیاش عارف ،عامر مزاری اور عبدالرحمن چیمپئن بن گئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) وائس چیئرمین سپورٹس بورڈ پنجاب رائو زاہد قیوم نے کہاکہ سپورٹس بورڈ پنجاب اوپن ٹینس چیمپئن شپ کا انعقاد احسن اقدام ہے جس میں چھوٹی عمر کے کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں، یہ نوعمر کھلاڑیوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہے،ان پر محنت کی جائے تو یہ کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کانام روشن کرسکتے ہیں،ان ...
مزید پڑھیں »پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کا چھٹا روز ]فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا نے مخالف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلیں
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی قائداعظم انٹر ڈویژن ہاکی چیمپئن شپ 2021ء کے چھٹے روز ہفتہ کو فیصل آباد، گوجرانوالہ اور سرگودھا ڈویژنز نے اپنی مخالف ٹیموں کو شکست دیکر کامیابیاں حاصل کرلیں پہلے میچ میں فیصل آبادڈویژن نے بہاولپور ڈویژن کو 1-0سے شکست دی، میچ کا واحد گول محمدعثمان نے کیا، دوسرے میچ میںگوجرانوالہ ...
مزید پڑھیں »روایتی کھیل پنجاب کے ماتھے کا جھومر ہیں،صوبائی وزیرکھیل رائے تیمور خان بھٹی
لاہور (سپورٹس رپورٹر)صوبائی وزیرکھیل وامور ناجوانان رائے تیمور خان بھٹی سے گزشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز میکسیکو اینا کلاڈیا کلیڈو اور صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان نواب فرقان خان نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران چیف کنسلٹنٹ شاہد فقیر ورک بھی موجود تھے،ملاقات میں روایتی کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے حوالے سے ...
مزید پڑھیں »