مصنف کی تحاریر : newseditor

سابق انسپکٹر جنرل پولیس ظفر عباس لک کو پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب کرلیاگیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )سابق انسپکٹر جنرل پولیس ظفر عباس لک کو پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کا سنیئر نائب صدر منتخب کرلیا گیا ہے۔ گذشتہ روز پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل کا اجلاس لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت پنجاب کک باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر خواجہ فاروق سعید نے کی، اجلاس میں پنجاب ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ ون ڈے سیکنڈ الیون کا تیسرا راؤنڈ مکمل

‏کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کے سی سی اے اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں خیبر پختونخواہ نے بلوچستان کو 126 رنز سے شکست دے دی ۔ بلوچستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوا۔ خیبر پختونخواہ نے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 262 رنز بنائے ۔ معاذ احمد صداقت ...

مزید پڑھیں »

طویل طرز کرکٹ میں اچھا کھیل پیش کرینگے، مصباح الحق

نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز ہارنے پر مایوسی ہے، میزبان ٹیم نے اپنے وسائل رہتے ہیں ہوئے کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھایا، ہمیں اپنی انفرادی اور ٹیم کارکردگی میں بہتری لانے کے لیے صلاحیتوں میں نکھارلانے کی ضرورت ہےاور جتنی جلدی ہم ان ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بری خبر، بابر اعظم دستیاب نہیں ہونگے،17 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا

نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور اوپنر امام الحق انگوٹھے کی انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے مابین ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 26 دسمبر سے ماؤنٹ منگنوئی میں شروع ہوگا۔ ٹور سلیکشن کمیٹی نے اوپنر عمران بٹ کو 17 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ...

مزید پڑھیں »

افغانستان اور آئرلینڈ کے مابین سریز خطرے میں پڑ گئی

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)یو اے ای ویزا جانے پر پابندی اور ہندوستان میں کرونا کے بعد افغان کرکٹ بورڈ کی مشکل میں اضافہ ذرائع کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف پہلے سریز انڈیا میں پلان کی گئی تھی پھر یو اے ای شفٹ کیا گیا تھا اب یو اے ای سے سریز کہی اور جگہ شفٹ کرنے پر غور کیا جا ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو دھوکے میں رکھنے لگا

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے آپ سے آسٹریلیا کے ساتھ نومبر میں ٹیسٹ میچ کا اعلان کر دیا Australia-Afghanistan Only Test to be held in 2021@CricketAus will host Afghanistan for a solitary Test match, which was postponed earlier, in November 2021 as per the agreement between Afghanistan Cricket Board and Cricket Australia.More: https://t.co/UCpOoXijMu pic.twitter.com/eOlx7IrL4h— Afghanistan Cricket Board ...

مزید پڑھیں »

سیکنڈ لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ 2020،ایس ایم لاءکالج نے پی آئی بی لاءکالج دادو کو آسان مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے کر جیت لیا

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکنڈ لاءاسٹوڈنٹس کرکٹ لیگ مسلسل دوسری بار ایس ایم لاءکالج نے جیت لی۔ عمران احمد ملاح مین آف دی ٹورنامنٹ قرار، سیکریٹری سروسز جنرل ایڈمن سندھ نسیم الغنی سہتو اور ایڈیشنل کمشنر اسد علی خان نے سابق اٹارنی جنرل پاکستان جسٹس انور منصور خان، جسٹس (ر) قمرالدین بوہرا کے ہمراہ انعامات تقسیم کیے۔ پی آئی بی لاءکالج دادو ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی،پاکستان سکواڈ نیپئر پہنچ گیا

نیپئر(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ ہملٹن سے بذریعہ بس نیوزی لینڈ کے شہر نیپئر پہنچ گیا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کل کھیلا جائے گا۔ واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کوشکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے۔

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی،بابر اعظم کےعلاوہ کوئی پاکستانی ٹاپ ٹین میں نہیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔بلے بازوں کی فہرست میں آسٹریلیا کے اسٹیواسمتھ پہلے نمبر پر براجمان ہیں جب کہ بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے مزید 2 پوائنٹس حاصل کرکے اسٹیواسمتھ سے فاصلہ کم کرلیا ہے۔ نیوزی ...

مزید پڑھیں »

کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں،ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ساؤتھ ارشاد علی سوڈھر(Irshad Ali Sodhar) نے کہا ہے کہ کسی بھی کھیل کو پروان چڑھانے میں اکیڈمیزکلیدی کردار ادا کرتی ہیں پاکستان میں لیاری کو فٹبال کی نرسری کہا جاتا ہے یہ کھیل لیاری کی پہچان اور یہاں کے نوجوان اس کھیل سے جنون کی حد تک لگاؤرکھتے ہیں ماضی میں بھی ...

مزید پڑھیں »