مصنف کی تحاریر : newseditor

چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نےاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ میں مینز سنگلز کا ٹائٹل عقیل خان نےاور سائرہ محبوب نے لیڈیز سنگلز کا ٹائٹل جیت لیا، جبکہ محمد شعیب بوائز انڈر-18 کے چیمپیئن بن گئے،چیمپیئن شپ کی اختتامی تقریب کی مہمان خصوصی سینیٹر روبینہ خالد تھیں، جہنوں نے کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس میں جاری الصغیر سپر ہاکی لیگ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی گروپ اے سے عارف اشرف اور جہانگیر خان سیونرز جبکہ گروپ بی سے شمس الزماں اور مطلوب بیگ سیونرز کی ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، ان میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس کے زیراہتمام روایتی کھیلوں کا انعقاد

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی دارلحکومت کے قدیمی مقام شاہ اللہ دتہ میں ماضی کی عکاسی کرتے اور ان کھیلوں کے دوبارہ نئی نسل میں روشناس کروانے کیلئےاسلام.آباد کونسل فار ٹریڈیشنل کونسل کی جانب سے,ٹریڈیشنل کشتی,پھٹو گرم,گھڑ آرچری,چینجو,بنٹے,رسہ پھُلانکی,ٹریڈیشنل شوٹنگ,گھڑ آرچری,گھڑ ڈانس سمیت رنگا کھیلوں کاقدیمی انعقاد کیا گیا,جس میں چیئرمین کونسل فار ٹریڈیشنل سپورٹس سینٹربیرسٹر سیف,سنیٹر ستارہ ایاز,چیئرمین اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان شاہینز نے چار روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیدی

وانگرائے(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو واحد چار روزہ میچ میں شکست دیدی۔پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو جیتنے کے لیے 298 رنز کا ٹارگٹ دیا لیکن میزبان ٹیم 208 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ پاکستان شاہینز نے دوسری اننگز میں کپتان روحیل نذیر اور فواد عالم نے سنچریوں کی بدولت 329 رنز بنائے تھے۔دوسری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئٹنی میں بھی شکست سے دوچار،محمد حفیظ کی شاندار اننگز ضائع،نیوزی لینڈ کو سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دیکر سیریز بھی اپنے نام کر لی۔ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی جانب سے دیا گیا 164 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے صرف ایک وکٹ کے نقصان پر پورا کر لیا۔نیوزی لینڈ کے واحد آؤٹ ہونے والے کھلاڑی مارٹن گپٹل ...

مزید پڑھیں »

سجاس کا اپنے الیکشن کمیشن کے رکن نیشنل بینک اف پاکستان کے ڈائریکٹر میڈیا "”ابن حسن”” کے انتقال پرا ان کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت.

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان, سیکریٹری اصغر عظیم, سینئر نائب صدر زبیر نذیر خان, نائب صدور محمود ریاض, منصور علی بیگ سیکریٹری فنانس ارشاد علی, جوائنٹ سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی, سیکریٹری اطلاعات مقصود احمد سمیت ارکان ایگزیکٹو کمیٹی اور تمام ممبران نے سجاس کے الیکشن کمیشن کے رکن اور نیشنل بینک اف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

الصغیر سپر ہاکی لیگ کے سیمی فائنل اتوار 20 دسمبر اور فائنل 25 دسمبر کو کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ہنڈا اٹلس پاور پروڈکٹ کے تعاون سے صدیق میمن اسپورٹس کمپلیکس گلستان اسکائوٹس سینٹر گلشن اقبال میں جاری الصغیر سیون اے سائیڈ سپر ہاکی لیگ میں ہفتہ 19 سمبر کو چار میچز کھیلے جائینگے، ہفتے کو کھیلے جانیوالے میچز کے مہمان خصوصی کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سابق سیکریٹری اور موجودہ چیئرمین گلفراز احمد خان ہونگے. ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے حیدرآباد ریجن کےکھلاڑیوں و آفیشلز اور سپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کی ایوارڈ تقریب بروز ہفتہ26 دسمبر کو حیدرآباد میں ہو گی

کراچی ( ) سندھ گیمز میں پوزیشن حاصل کرنے والے حیدرآباد کے کھلاڑیوں و آفیشلز اور اسپورٹس جرنلسٹ ایوارڈ کو ایوارڈ دینے کی تقریب سندھ گیمز ایسوسی ایشن کی جانب سے حیدرآباد میں بروز ہفتہ 26 دسمبر کو منعقد ہو گی جس میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے مختلف کھیلوں کے . 124 کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ایوارڈ دیئے جائیں ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔بابر اقبال صدر، سعید احمد جدون سیکریٹری اور عین الدین خزانچی منتخب۔پاکستان کراٹے فیڈریشن کے چیئرمین محمد جہانگیر فیڈریشن جبکہ شیر محمد ترین اولمپک اور منصور خان درانی سپورٹس بورڈ بطور آبزرور انتخابات میں شریک ہوئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کراٹے ایسوسی ایشن کے آئندہ چار سال کے لیے انتخابات کامیابی سے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیا

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ آکلینڈ سے ہملٹن پہنچ گیاقومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ بذریعہ بس آکلینڈ سے ہملٹن پہنچاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹونٹی میچ اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائے گاہملٹن کے سیڈن پارک میں شیڈول میچ مقامی وقت کے مطابق رات 7 بجے شروع ہوگا

مزید پڑھیں »