کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ کلاس قائد اعظم ٹرافی 21- 2020 میں دلچسپ مقابلے ہوئے ہیں نویں راؤنڈ کا آغاز اتوار سے ہو رہا ہے جس کے بعد ایک راؤنڈ باقی رہ جائے گا نویں راؤنڈ میں پوائنٹس ٹیبل پر پہلی دو پوزیشنوں کے حصول کے لئیے بھرپور جنگ ہو گی، ٹاپ دو ٹیموں نے ہی نیشنل اسٹیڈیم میں یکم سے 5 ...
مزید پڑھیں »مصنف کی تحاریر : newseditor
بھارتی سورما آسڑیلیا کیخلاف ٹیسٹ میں صرف 36 رنز پر ڈھیر
ایڈیلیڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنی تاریخ کے کم ترین اسکور پر آؤٹ ہو گئی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے بارڈر-گواسکر سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی فاسٹ بولرز کی تباہ کن بولنگ کے سامنے بھارتی ٹیم ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور پوری ٹیم صرف 36 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم چیف سلیکٹر،سلیم یوسف پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مقرر
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد وسیم کو چیف سلیکٹر اور سلیم یوسف کو پی سی بی کرکٹ کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا۔چیف سلیکٹر کا عہدہ مصباح الحق کے ایک عہدہ چھوڑنے سے خالی تھا جب کہ چیئرمین کمیٹی کا عہدہ اقبال قاسم کے عہدہ چھوڑنے سے خالی تھا جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو اہم خالی عہدوں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دیدی
آکلینڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلے ٹی 20 میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔آکلینڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور پاکستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 154 رنز ہدف دیا۔نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین جاری چار روزہ میچ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل
وانگرائے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کے مابین جاری چار روزہ میچ کے دوسرے روز کا کھیل مکمل پاکستان شاہینز اور نیوزی لینڈ اے کی ٹیموں کے درمیان چار روزہ میچ وانگرائے میں کھیلا جا رہا ہے پاکستان شاہینز نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 15 رنز بنا لیے ہیں شان مسعود ...
مزید پڑھیں »ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا،فائنل میں چارسدہ ٹائیگرزکو 7 وکٹوں سےشکست
ہشتنگر(سپورٹس لنک رپورٹ)ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا،فائنل میں چارسدہ ٹائیگرزکو 7 وکٹوں سےشکست،تفصیلات کے مطابق سرڈھیری کرکٹ گراونڈ پر چارسدہ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام جاری ہشتنگر پختون لیگ سیکنڈ ایڈیشن کا تاج کنگ سٹار زیم کے سر سج گیا فائنل میں میچ چارسدہ ٹائیگرز کو 7 وکٹوں سے شکست سامنا ...
مزید پڑھیں »ریٹائرمنٹ کا معاملہ عامرکا ذاتی،پی سی بی اس کا احترام کرتا ہے،وسیم خان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی اطلاعات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے آج دوپہر میں محمد عامر سے رابطہ کیا۔اس دوران 29 سالہ فاسٹ باؤلر نے چیف ایگزیکٹو پی سی بی کو تصدیق کی ہے کہ وہ مزید بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی خواہش نہیں رکھتے، لہٰذا آئندہ ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد چیلچ کپ فٹ بال 20 دسمبر سے شروع ہوگا
اسلام آباد ( ) اسلام آباد چیلچ کپ 20 دسمبر سے اکبر فٹ بال گرائونڈ، جی ایٹ فور، اسلام آباد میں شروع ہو گا، افتتاحی روز اکبرکلب اور ہماکلب کی ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ دوپہر دو بجے کھیلاجائے گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے رکن سکندر خٹک کریں گے، ٹورنامنٹ پی ایف ایف ...
مزید پڑھیں »عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ ) عقیل خان، محمد عابد، محمد شعیب اور مزمل مرتضی چھٹی بے نظیر بھٹو شہیدٹینس چیمپیئن شپ کے مینز سنگلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئےجبکہ اوشنا سہیل، مہوش چشتی ، سارہ محبوب اور عیشا جاوید نے لیڈیز سنگلز کےسیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، سیمی فائنل مقابلے(آج ) جمعہ کو کھیلے جائیں گے ، اس ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان ریلوے جمناسٹک کے مقابلے 30تا31دسمبر پشاور میں منعقدہونگے،حامدفاروق قریشی ڈویژنل کمرشل وسپورٹس آفیسر
پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ریلوے کے ڈویژنل کمرشل وسپورٹس آفیسرحامدفاروق قریشی نے کہاہے کہ پاکستان ریلوے ملک میں کھیلوں کے فروغ کیلئے کلیدی رو ل ادکیا اور انشاء اللہ کھلاڑیوں کی سرپرستی اور ملک میں شعبہ کھیل کو بان عروج پر پہنچانے کیلئے مستقبل میں بھی خدمات انجام دینگے،اوراسی مقصد کیلئے آل پاکستان ریلوے جمناسٹک کے مقابلے 30تا31دسمبر کو پشاور میں منعقد ...
مزید پڑھیں »